دنیا نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 15 اہم خبریں

دنیا نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 15 اہم خبریں

1 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستانی نمائندے آئندہ ہفتے امریکا کا دورہ کرنے والے ہیں تاکہ دو طرفہ ٹیرف پر مذاکرات کیے جا سکیں، امریکا بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے کے قریب ہے اور پاکستان کے ساتھ بھی بات چیت جاری ہے۔ ہم نے پاکستان اور بھارت کے ساتھ تجارت کی بات...
صدیق جان نے پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کو سمجھوتہ شدہ،نااہل اور نکمی قراردیدیا

صدیق جان نے پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کو سمجھوتہ شدہ،نااہل اور نکمی قراردیدیا

اسلام آباد (ای پی‌آئی) معروف صحافی وسوشل میڈیا انفلوئنسر صدیق جان نے پی ٹی آئی کی جیلوں سے باہر قیادت کو سمجھوتہ شدہ،نااہل اور نکمی قراردیتے ہوئے کہ اہے کہ پیٹرول ،ڈیزل اور بجلی کی قیمتیں وہ عوامی ایشو ہیں کہ جو ہر پاکستانی کا مسئلہ ہے لیکن پی ٹی آئی ان ایشوز پر کوئی...
احتجاج آئینی حق ،لیکن سیاسی سرگرمی کی آڑ میں اداروں پر حملے کی اجازت نہیں،جج طاہرعباس سپرا

احتجاج آئینی حق ،لیکن سیاسی سرگرمی کی آڑ میں اداروں پر حملے کی اجازت نہیں،جج طاہرعباس سپرا

اسلام آباد (ای پی آئی ) انسداد دہشتگردری عدالت اسلام آباد نے 9 مئی کو تھانہ رمنا پر حملہ جلاؤ گھیراؤ کیس کا 42 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت کا ایس ایچ او تھانہ رمنا کو عبد الطیف سمیت 7 مجرمان کو فوری گرفتار کر کے جیل حکام کے حوالے کرنے کا حکم ۔...
26 نومبراحتجاج کیس : پی ٹی آئی قیادت اور وکلا نےکارکنان کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا

26 نومبراحتجاج کیس : پی ٹی آئی قیادت اور وکلا نےکارکنان کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا

اسلام آباد (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت، پی ٹی آئی کارکنوں کےدفاع کے لئے کوئی وکیل عدالت میں پیش نہ ہوا،عدالت نے2 مقدمات میں اسٹیٹ کونسل مقرر کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق 26 نومبراحتجاج کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ احمد...
9 مئی کیس: عدالت نے پی ٹی آئی ایم این اے سمیت 11 ملزمان کو سخت سزائیں سنا دیں

9 مئی کیس: عدالت نے پی ٹی آئی ایم این اے سمیت 11 ملزمان کو سخت سزائیں سنا دیں

اسلام آباد (ای پی آئی )انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 9 مئی کو تھانہ رمنا پر حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا ، پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عبدالطیف اور سابق ایم پی اے وزیر زادہ کیلاشی سمیت 11 ملزمان کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی ،پولیس نے فیصلے کے بعد عدالت...
مخصوص نشستیں نظرثانی کیس: کسی کو زبردستی دوسری جماعت میں شمولیت پر مجبور تو نہیں کیا جا سکتا ،جسٹس جمال مندوخیل

مخصوص نشستیں نظرثانی کیس: کسی کو زبردستی دوسری جماعت میں شمولیت پر مجبور تو نہیں کیا جا سکتا ،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواستوں پر سماعت ۔ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 11 رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس دوران سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے دلائل دئے۔ دوران...