لاہور ہائیکورٹ : غیر ضروری اپیل دائر کرنے پر درخواست گزار کو  10 لاکھ روپے جرمانہ

لاہور ہائیکورٹ : غیر ضروری اپیل دائر کرنے پر درخواست گزار کو 10 لاکھ روپے جرمانہ

لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے والے درخواستگزار پر10 لاکھ روپے جرمانہ عائدکر دیا۔ سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد ، تفصیل کے مطابق رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے ٹیکس پیئرز کی تفصیلات...
وزیراعظم کے معاون خصوصی کی رہائش گاہ پر دھماکہ،اسپیکر قومی اسمبلی کی مذمت، شفاف تحقیقات کی ہدایت

وزیراعظم کے معاون خصوصی کی رہائش گاہ پر دھماکہ،اسپیکر قومی اسمبلی کی مذمت، شفاف تحقیقات کی ہدایت

اسلام آباد (ای پی آئی )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ممبر قومی اسمبلی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب کی باجوڑ میں آبائی رہائش گاہ پر آئی ای ڈی دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ مبارک زیب کے گھر پر دھماکے کے دوران کوئی جانی...
سکھر: نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے تین نوجوانوں کواغوا کر لیا

سکھر: نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے تین نوجوانوں کواغوا کر لیا

سکھر(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ سکھر کے تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں واقع علاقے بچل شاہ میانی سے نامعلوم مسلح افراد کے گرو ہ نے تین نوجوانوں کو اغوا کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نوجوانوں کو 15 سے زائد مسلح افراد نے اغوا کیا۔اغواء ہونے والے نوجوانوں کی شناخت سجاد، فیروز اور...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنزمیں شامل چھ بڑی خبریں کونسی ہیں؟؟ پڑھیں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنزمیں شامل چھ بڑی خبریں کونسی ہیں؟؟ پڑھیں

1 افواج پاکستان نے خطے میں اپنی بالادستی قائم کی ہے اور اب بھارت کے ساتھ برابری کی بنیاد پر بات ہوگی۔ قوم کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، پاکستان کی فتح پر سمندر پار پاکستانی خوشیاں منا رہے ہیں، افواج پاکستان نے خطے میں اپنی بالا دستی قائم کی ہے۔ پاک فوج نے ملک کے دفاع...
دنیا نیوز ہیڈ‌لائنز میں شامل 15 اہم ترین خبریں

دنیا نیوز ہیڈ‌لائنز میں شامل 15 اہم ترین خبریں

1 پاکستان نے مودی کے اشتعال انگیز، جھوٹے بیانات کو مسترد کردیامودی کا بیان گمراہ کن رجحان کی بھی عکاسی کرتا ہے، پاکستان خطے کی استحکام کے اقدامات کرنے کے لیے پر عزم ہے، پاک بھارت جنگ بندی کئی دوست ممالک کی سہولت کے نتیجے میں حاصل ہوئی، پہلگام حملے کا الزام پاکستان پر...
مخصوص نشستوں کا کیس : عدالت میں کھڑے ہوکر سیاسی باتیں نہ کریں ،جسٹس امین الدین کی وارننگ

مخصوص نشستوں کا کیس : عدالت میں کھڑے ہوکر سیاسی باتیں نہ کریں ،جسٹس امین الدین کی وارننگ

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کی مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستوں پر سماعت ،عدالت سنی اتحاد کونسل کے وکیل کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور کرتے ہوئے 19 مئی تک ملتوی کر دی ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی...