اے این ایف کا بڑا کریک ڈاؤن،  16 کروڑ 54 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اے این ایف کا بڑا کریک ڈاؤن، 16 کروڑ 54 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اسلام آباد(ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن تعلیمی اداروں سمیت مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث افراد گرفتار کر لئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کےخلاف...
اوورسیز پاکستانیوں کوووٹ کاحق دینے کا کیس، سپریم کورٹ کا آئینی بینچ آج سماعت کریگا

اوورسیز پاکستانیوں کوووٹ کاحق دینے کا کیس، سپریم کورٹ کا آئینی بینچ آج سماعت کریگا

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ میں الیکشنز ایکٹ 2017میں اوورسیز پاکستانیوں کوووٹ کاحق دینے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی ۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس جمال خان مندوخیل ، جسٹس شاہد بلال حسن، جسٹس شکیل احمد اورجسٹس علی باقرنجفی پر...
لاہور :رینجرزاہلکاروں کے ساتھ ملکربھارتی ڈرون گرانے والا  شہری ’’ہیرو‘‘ بن گیا

لاہور :رینجرزاہلکاروں کے ساتھ ملکربھارتی ڈرون گرانے والا شہری ’’ہیرو‘‘ بن گیا

لاہور (ای پی آئی ) پاک بھارت جنگ کے دوران بھارت کی جانب سے بھیجے گئے ڈرونز کو سیکیورٹی اداروں کی جانب سے گرایا گیا ۔ جبکہ لاہور ایک شہری کی جانب سے رینجرز اہلکاروں کے ساتھ شانہ بشانہ ہتھیار اٹھائے ڈرون کو گرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی پاکستانیوں نے اس...
گھوٹکی: نامعلوم افراد نے دو سگےنوجوان بھائیوں کو اغوا، کر لیا ، پولیس کچے کی طرف روانہ

گھوٹکی: نامعلوم افراد نے دو سگےنوجوان بھائیوں کو اغوا، کر لیا ، پولیس کچے کی طرف روانہ

گھوٹکی (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے گوٹھ ہاسیجا مہر سے 2 نوجوان بھائی کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ۔ پولیس کی بھاری نفری ورثاء کے ہمراہ کچے کی طرف روانہ ۔ ذرائع کے مطابق مغوی نوجوانوں کی شناخت جاوید مہر اور صدام مہر کے نام سے ہوئی ہے جو کہ اپنے مچھلی...
بنگلہ دیش :شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد ،عوام کا جشن ،ریلیاں

بنگلہ دیش :شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد ،عوام کا جشن ،ریلیاں

ڈھاکہ (ای پی آئی )بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کا سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو ایک اور جھٹکا سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد کردی۔ ذرائع کے مطابق معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل ایکٹ میں ترمیم کی بھی منظوری...
کوٹلی ستیاں :بھارتی ڈرون مسجد کی دیوار سے ٹکرا کر تباہ ،2 معصوم بہنوں سمیت 3  زخمی

کوٹلی ستیاں :بھارتی ڈرون مسجد کی دیوار سے ٹکرا کر تباہ ،2 معصوم بہنوں سمیت 3 زخمی

راولپنڈی (ای پی آئی) مری کی تحصیل کوٹلی ستیاں کے علاقہ کرورموچھ میں بھارتی ڈرون مسجد کی دیوار سے ٹکرا کر تباہ۔ دو معصوم بہنیں زخمی پی ٹی آئی رہنما میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی موقع پر پہنچ گئے ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کے بعد بھارت کی...