پاکستان پر 400 سے زائد سائبر حملوں کا انکشاف

پاکستان پر 400 سے زائد سائبر حملوں کا انکشاف

اسلام آباد (ای پی آئی) نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر حیدر عباس نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال پاکستان پر 400 سے زائد سائبر حملے کیے گئے، تاہم تمام سائبر حملوں کو بروقت ناکام بنایا گیا۔ ڈاکٹر حیدر عباس نے پاکستان کو درپیش بڑھتے ہوئے سائبر...
بشام میں چینی انجیئرز پر خودکش حملہ کیس میں اہم پیش رفت

بشام میں چینی انجیئرز پر خودکش حملہ کیس میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کے علاقہ بشام میں چینی انجیئرز پر خودکش حملہ کیس میں نامزد 49 ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت 20 اگست تک ملتوی کردی ہے. جسٹس نعیم اختر افغان نے بینچ کی سربراہی کرتے ہوئے استفسار کیا کہ کیا ملزمان ٹرائل کورٹ پیش ہو...
پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کا ضمانت کیلئے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع

پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کا ضمانت کیلئے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع

اسلام آباد (ای پی آئی) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے ضمانت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کر لیاہے. میاں محمود الرشید نے 9 مئی سے متعلق مقدمے میں ضمانت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کے...
بھاری فیسزپر 40ہزار نوجوان میڈیکل کے لئے بیرون ملک چلے گئے

بھاری فیسزپر 40ہزار نوجوان میڈیکل کے لئے بیرون ملک چلے گئے

اسلام آباد(محمداکرم عابد)نجی میڈیکل کالجز کی بھاری فیسز۔بے تحاشا فرمائشی وصولیوں پر سینیٹ صحت کمیٹی نے اظہار تشویش کرتے ہوئے قراردیا ہے کہ طب کی مہنگی تعلیم کی وجہ سے بچے باہر جارہے ہیں۔ وفاقی وزیر مصطفے کمال نے ا عتراف کیا ہے کہ نجی طبی کالجز کی کم ازکم فیس سالانہ...
ایکٹ الائنس پاکستان نے افغانستان سے منسلک سگریٹ برانڈز سمگلنگ نیٹ ورک کوقومی سلامتی، معیشت کیلئے سنگین خطرہ قراردیدیا

ایکٹ الائنس پاکستان نے افغانستان سے منسلک سگریٹ برانڈز سمگلنگ نیٹ ورک کوقومی سلامتی، معیشت کیلئے سنگین خطرہ قراردیدیا

اسلام آباد (ای پی آئی) ایکٹ الائینس پاکستان نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں افغانستان سے منسلک اسمگل شدہ سگریٹوں کا ایک منظم اور وسیع نیٹ ورک نہ صرف قومی خزانے کو ہر سال اربوں روپے کے ٹیکس سے محروم کر رہا ہے بلکہ قومی سلامتی کے لیے بھی سنگین خطرات پیدا...
پنجاب ،سندھ ہمارے صوبے کے فنڈزاستعمال کررہے ہیں۔ مزمل اسلم

پنجاب ،سندھ ہمارے صوبے کے فنڈزاستعمال کررہے ہیں۔ مزمل اسلم

اسلام آباد(محمداکرم عابد)خیبرپختونخواکے مشیرخزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پنجاب ،سندھ ہمارے صوبے کے این ایف سی کی رقم استعمال کررہے ہیں ، قبائلی اضلاع کا حصہ ان صوبوں کو جارہا ہے ، وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیا ہے ،قومی اقتصادی کونسل میں قطعاًوفاقی منصوبوں کے لئے...