سپر ٹیکس کیس :کیا قانون سازی کے بغیر سپر ٹیکس لگا سکتے ہیں؟ سپریم کورٹ

سپر ٹیکس کیس :کیا قانون سازی کے بغیر سپر ٹیکس لگا سکتے ہیں؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں سپر ٹیکس سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ، آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی، ایف بی آر کے وکیل رضا ربانی کل دلائل جاری رکھیں گے۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین...
26 نومبر احتجاج کیس ؛ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گرفتار  نہ کرنے کا حکم

26 نومبر احتجاج کیس ؛ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کےخلاف سپریم کورٹ اور 26 نومبر کو احتجاج کے درج مقدمات کی سماعت ۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنماوں کوگرفتار کرنے سے روک دیا۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج طاہر...
اخباری خبر کو ضمانت کیلئے بطور وضاحتی ثبوت تسلیم کیا جا سکتا ہے،لاہور ہائیکورٹ

اخباری خبر کو ضمانت کیلئے بطور وضاحتی ثبوت تسلیم کیا جا سکتا ہے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں مظفر گڑھ کے صحافی مہر اشفاق احمد سیال کے قتل کیس کی سماعت ۔عدالت نےملزمان کی ضمانت منظورکرلی، تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے صحافی قتل کیس کے ملزمان کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی ۔دوران سماعت...
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد (ای پی آئی ) ایشیائی مارکیٹ میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیل کی عالمی قیمتوں میں دو ڈالر فی بیرل سے زائد کی نمایاں کمی ۔ ذرائع کے مطابق تیل کی قیمتوں میں کمی کی بنیادی وجہ اوپیک پلس کی جانب سے تیل کی پیداوار میں مزید تیز رفتار اضافے کا فیصلہ ہے، جس نے...
ملک کے مختلف مقامات پرتیزہواؤں کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

ملک کے مختلف مقامات پرتیزہواؤں کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(ای پی ائی )محکمہ موسمیات نے ملک کےمختلف مقامات پر تیزہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ لاہور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگرمقامات پر تیزہوائیں چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے،پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں...
راولپنڈی : بیرون ملک جانے والے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی : بیرون ملک جانے والے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (ای پی آئی )راولپنڈی میں قانون کے رکھوالے ہی لٹیرے بن گئے بیرون ملک جانے والی شہریوں سے نقدی ،موبائل لوٹ لئے، مقدمہ درج ۔ درج ایف آئی آر میں اے ایس آئی عاطف، کانسٹیبل زبیر سمیت 3 اہلکاروں شامل ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ناکے...