ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

1 اسلام آباد میں عوامی سہولت کے لیے کئی بڑے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عوام کی سہولت کے لیے متعدد نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نئے...
پشاورہائیکورٹ :پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب

پشاورہائیکورٹ :پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب

پشاور (ای پی آئی )پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف دائردرخواست پر سماعت ،عدالت نے وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور پیمرا کو نوٹس جاری کر دیے۔ایک ماہ میں جواب طلب ۔ پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار نے کہا کہ پیکا ایکٹ میں...
جیو نیوز12 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل اہم‌ خبریں

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم‌ خبریں

1 سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر انکار کرتے ہوئے اپیلیں نمٹا دیں۔سپریم کورٹ میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کے لیے دائر پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سماعت ہوئی جس دوران پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی نے عدالت سے کہا کہ ملزم کے...
پنجاب حکومت کا ستمبرمیں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا ستمبرمیں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

لاہور (ای پی آئی )پنجاب حکومت کی جانب سے رواں سال ستمبر میں صوبے بھر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کے لیے تعلیمی قابلیت کی نئی شرائط بھی طے کی گئی ہیں۔ چیئرمین کے عہدے کے لیے کم از کم بی اے، وائس...
26 نومبر احتجاج کیس:  پی ٹی آئی کے 3 ایم این ایز کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

26 نومبر احتجاج کیس: پی ٹی آئی کے 3 ایم این ایز کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات نامزد پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ،عدالت نےپی ٹی آئی کے 3 ایم این ایز کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی...
فیض آباد احتجاج کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار

فیض آباد احتجاج کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار

اسلام آباد (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر فیض آباد میں احتجاج کے کیس کی سماعت ۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کر دی ، ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار کردیا گیا۔ تفصیل کے مطابق...