by عابد علی | اپریل 15, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 نو مئی کے تمام مقدمات میں 4 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم برقرار،سپریم کورٹ نے 9 مئی مقدمات میں سینیٹر اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا جبکہ پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس کو گرفتار کرنے سے روک دیا جبکہ امتیاز شیخ کی عبوری ضمانت میں...
by عابد علی | اپریل 15, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 اہلکار شہید اور 19 زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا دشت روڈ پر کھنڈ مہسوری کے قریب ہوا، دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کو نشانہ بنایا...
by عابد علی | اپریل 15, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں پتنگ بازوں اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو گنجا کر ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ، پولیس نے عدالت میں معافی مانگ لی۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران ڈی آئی جی آپریشنز لاہور، ڈی...
by عابد علی | اپریل 15, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی)سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ شہری کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ،عدالت کا پولیس کو درخواست گزار کی مرضی سے مقدمہ درج کرنے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میںجسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو میر پور بٹھورو سے لاپتا...
by عابد علی | اپریل 15, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر، عالمی سطح پر معروف ماہر معاشیات، بہترین پارلیمنٹرین و سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کی غائبانہ نماز جنازہ ادارہ نور حق میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی امامت میں ادا کی گئی جس میں بڑی...
by عابد علی | اپریل 15, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ 28 دن سے اسلام آباد سے لاپتہ دو بھائیوں کی بازیابی درخواست پر سماعت جاری،جسٹس انعام امین منہاس سماعت کر رہے ہیں ۔ دوران سماعت ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ عدالت کے سامنے پیش دو لاپتہ بیٹوں کی درخواست گزار والدہ...