دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ملکی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں، کوئی تحریک نہیں، کوئی شخصیت نہیں، پائیداراستحکام کے لیے قومی طاقت کے تمام عناصر کو ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔یہ ہماری اور ہماری آنے والی نسلوں کی بقا کی جنگ ہے۔ ہم گورننس کے گیپس کو کب...
جیونیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

جیونیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

1 سندھ حکومت کا 22 مارچ کو صوبے کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان،محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے 21 رمضان المبارک کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔تعلیمی اداروں میں 22 مارچ کو چھٹی کا اعلان یوم علیؓ کے موقع پر کیا گیا ہے۔ 2 محض 6 گھنٹوں میں تعمیر ہونے والا...
سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 قومی سلامتی کمیٹی کا نیشنل ایکشن پلان اور عزم استحکام کی حکمت عملی پر فوری عمل درآمد پر زور،اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں ہونے والے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ۔کمیٹی نے انسداد دہشت گردی آپریشنز کے انعقاد میں سیکیورٹی فورسز...
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

1 دہشت گردی کی صورتحال پر غور کے لیے ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملک کی سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں عسکری قیادت، پارلیمانی کمیٹی...
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ قانون اور انصاف کا اتنا تماشا نہیں بننا چاہیے، ہم کہاں انصاف لینے جائیں جب مجبوری میں جج صاحب بھی انصاف نہیں دے سکتے۔ آج جب عدالت نے پوچھا کہ تفتیشی افسر کہاں ہے تو تفتیشی افسر غائب ہو گیا، اگر ملزم پیش نہ...
جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر سپرا نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ اس وقت تمام محکمےدیگر طاقتوں کے ہاتھ میں ہیں۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی ایم پی اےعلی شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی جس دوران...