by عابد علی | مارچ 18, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسگی سے متعلق اعلی سطح تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے چیف سیکریٹری پنجاب کو کمیٹی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمتا دی ۔ تفصیل کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں...
by عابد علی | مارچ 18, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس شروع، وزیراعظم، آرمی چیف سمیت اہم سیاسی و عسکری قیادت شریک،قومی اسمبلی میں ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے جس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی...
by عابد علی | مارچ 18, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے بچوں کے اغوا سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ملک میں قوانین تو موجود ہیں مگر ان پر عمل نہیں ہوتا۔ملک بھر میں بچوں کے اغوا کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی...
by عابد علی | مارچ 18, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی ایم پی اے علی شاہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ،دوران سماعت انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دیے کہ اس وقت تمام محکمے اور طاقتوں کے ہاتھ میں ہیں،...
by عابد علی | مارچ 18, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی ملک بھر میں بچوں کے اغواء کیخلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت، عدالت نے قومی کمیشن برائے تحفظ اطفال کے متعلقہ نمائندے کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ...
by عابد علی | مارچ 17, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کشمور (رپورٹ حاکم نصیرانی) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں عید سے قبل میں وارداتیں عروج پر پہنچ گئیں شہری عدم تحفظ کا شکار ہوگئے. ضلع کے مختلف تھانوں کی حدود میں ڈاکو بے قابو ہوگئے تھانہ ڈیرا سرکی کی حدود صیفل اسٹاپ کے قریب ویگن پر اندھا دھند فائرنگ کر دی گئی فائرنگ کے...