by عابد علی | فروری 3, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز3بجے 1 وکیل پی ٹی آئی فیصل فرید چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو خود دو بار کے این آر او زدہ ہیں۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط بھجوایا ہے...
by عابد علی | فروری 3, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت ، آئینی بینچ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی کیس کی سماعت کی ۔ ، چیف جسٹس(ر)جواد ایس خواجہ کے وکیل خواجہ احمد حسین نے...
by عابد علی | فروری 1, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنی جماعت کے عہدیداروں کی غزہ کے مسلمانوں کے لیے فنڈ ریزنگ کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔ مسلمان ایک جسد واحد کی طرح ہیں اور ایک دوسرے کا دکھ درد اور تکلیف...
by عابد علی | فروری 1, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 سینیٹ اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری کے معاملے پر سینیٹ کی فنانس کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کیئے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کو طلب کیا گیا سینیٹ فنانس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے بیرون ملک دورہ کے باعث ملتوی کردیا گیا تھا...
by عابد علی | فروری 1, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 تحریک انصاف 8فروری کے احتجاج کی کال پر نظرثانی کرے۔ پی ٹی آئی کے لیے پاکستان کو ابھی تک امریکا کی جانب سے کوئی کال موصول نہیں ہوئی، اگر کوئی فون کال موصول ہوئی تو تب دیکھیں گے جبکہ صحافی نے سوال کیا کہ کیا بانی پی ٹی آئی اپنے حق میں امریکا کی جانب سے کسی کال کی...
by عابد علی | فروری 1, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 نوجوان کی محبت میں کراچی آئی امریکی خاتون کو علاج کیلئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔امریکی خاتون اونیجا جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں زیرعلاج ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق امریکی خاتون کو گزشتہ شب جناح اسپتال میں لایا گیا تھا۔اسپتال ذرائع کے مطابق اونیجا کو پولیس...