by عابد علی | جنوری 27, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میںایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کو جاری شوکاز نوٹس کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ، نذر عباس کی جانب سے انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی گئی ، چار ججز کی جانب سے اکثریتی فیصلے کی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری...
by عابد علی | جنوری 27, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 اشیائے خوردونوش لےکر 100 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم کیلئے روانہ،ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان کے مطابق ٹل سے کرم کےلیے 60 گاڑیوں پرمشتمل قافلہ روانہ کیا گیا جس کے بعد مزید 40 گاڑیوں کا قافلہ ٹل سے روانہ ہوگیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق قافلے میں آٹا،گھی،چینی،ادویات اور...
by عابد علی | جنوری 27, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا اور سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار کو توہین عدالت کیس سے ڈسچارج کرتے ہوئے معاملہ فل کورٹ کیلئے چیف...
by عابد علی | جنوری 27, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 پاکستانیوں سمیت 6 کرکٹرز کا بی پی ایل میچ کا بائیکاٹ کردیا۔بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستانیوں سمیت 6 غیرملکی کھلاڑیوں نے میچ کا بائیکاٹ کردیا۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق بی پی ایل کی ٹیم دربار راجشاہی کے غیرملکی کھلاڑیوں نے...
by عابد علی | جنوری 27, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 سپریم کورٹ نے رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے قرار دیا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اور ججز آئینی کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظرانداز کیا۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل مشتمل 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنا...
by عابد علی | جنوری 27, 2025 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) جسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ کے 4 ججز کےخلاف فل کورٹ بنانے کا حکم سنادیا آئینی بنچ کے سربراہ اور چیف جسٹس کے خلاف بڑا فیصلہ، کیا ہونے والا ہے صدیق جان نے بتا دیا...