لاہور ہائیکورٹ : ڈاکٹر یاسمین راشد نے تین مقدمات میں سزاؤں کیخلاف اپیلیں دائر کر دیں

لاہور ہائیکورٹ : ڈاکٹر یاسمین راشد نے تین مقدمات میں سزاؤں کیخلاف اپیلیں دائر کر دیں

لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے نو مئی کے تین مقدمات میں سزاؤں کے خلاف اپیلیں دائر کر دیں۔ یاسمین راشد نے تھانہ شادمان حملہ، شیر پاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں اپیلیں دائر کیں جبکہ جناح ہاؤس کے...
اسلام آباد ہائیکورٹ :عافیہ صدیقی کیس کی سماعت، بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ :عافیہ صدیقی کیس کی سماعت، بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کے کیس کی سماعت ،کیس کی سماعت کےلئے بنایا گیا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا۔ا جسٹس انعام امین منہاس نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ تفصیل کے مطابق امریکی جیل میں...
افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ:متعدد گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے  250 جاں بحق، سیکڑوں زخمی

افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ:متعدد گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے 250 جاں بحق، سیکڑوں زخمی

کابل (ای پی آئی ) افغانستان زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لزر اٹھا ، صوبہ کنڑ میںشدید زلزلے نے تباہی مچا دی 250 افراد جاں بحق اور 500 سے زائدزخمی ہوچکے ہیں۔ افغان میڈیا ذرائع کے مطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد شہر میں 8 کلو میٹر زیرِ زمین تھا، جس کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی۔...
عالمی بینک آئندہ 10 برسوں میں پاکستان کو مجموعی طور پر 40 ارب ڈالر قرض فراہم  کرے گا ۔

عالمی بینک آئندہ 10 برسوں میں پاکستان کو مجموعی طور پر 40 ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا ۔

اسلام آباد(ای پی آئی )ورلڈ بینک نے پاکستان کو قرضہ فراہم کرنے کے لیے پیکج تیار کر لیا ، عالمی بینک آئندہ 10 برسوں میں پاکستان کو مجموعی طور پر 40 ارب ڈالر فراہم کرے گا ۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی امور ڈویژن کے حکام نے بتایا کہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت پاکستان کو...
کندھ کوٹ :بدنام زمانہ خطرناک ڈاکو غلام فرید  پولیس مقابلے میں ہلاک

کندھ کوٹ :بدنام زمانہ خطرناک ڈاکو غلام فرید پولیس مقابلے میں ہلاک

کشمور(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ کندھ کوٹ میں پولیس مقابلہ خوف و دہشت کی علامت سمجھا جانیوالا بد نام زمانہ خطرناک ڈاکو غلام فرید ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو غلام فرید قتل، اقدام قتل، ڈکیتی اور راہزنی سمیت متعدد سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھا۔ پولیس کی...
زونگ فورجی اور ’زندگی‘  کے مابین برانچ لیس بینکنگ تک رسائی بڑھانے کے لیے شراکت داری

زونگ فورجی اور ’زندگی‘ کے مابین برانچ لیس بینکنگ تک رسائی بڑھانے کے لیے شراکت داری

اسلام آباد(ای پی آئی)25اگست،2025۔۔۔ پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی، زونگ فورجی نے جے ایس بینک کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ”زندگی“ کے ساتھ شراکت داری کی ہے جس کا مقصد حکومتی(G2P)منصوبوں کے تحت رقوم کی ترسیل کے لیے برانچ لیس بینکنگ کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ ’زندگی‘ اس اشتراک کے...