by عابد علی | اگست 21, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی اور وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے عوام کے حقوق کے لیے ملکرکام جاری رکھنے اور سب کے فائدے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنے کے پختہ عزم کا اظہار کیاہے۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت سے جاری کردہ...
by عابد علی | اگست 21, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلا م آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ میں فیصل آباد کے حلقے این اے 97میں الیکشن کمیشن کی جانب سے دوبارہ گنتی کے حکم کوکالعدم قراردینے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار علی گوہربلوچ کی جانب سے درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج کردی۔...
by عابد علی | اگست 21, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں )سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس سکینڈل کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی گئی اپیل کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ،سپریم کورٹ کے ججز جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے19...
by عابد علی | اگست 20, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت ۔عدالت نے اغوا کی سی سی ٹی وی فوٹیج طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اظہر مشوانی...
by عابد علی | اگست 20, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی )پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تربیتی لانچ کا مقصد ٹروپس کی تربیت، مختلف تکنیکی پیرامیٹرز کی توثیق کا جائزہ لینا تھا، اس کا مقصد بہتر...
by عابد علی | اگست 19, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
کراچی (ای پی آئی) وفاقی حکومت کا پیپلزپارٹی کے ساتھ گورنر سندھ کی تبدیلی کے وعدے سے یوٹرن ،کامران ٹیسوری تاحال گورنر کے عہدے پر برجمان ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کے گورنر سندھ تبدیلی کے ارمان پر پانی پھیر دیا، پی پی زرائع نے دعوی کیا ہے کہ ن لیگ...