جیونیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 8 فروری عام انتخابات سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، ایک گھنٹے میں اہم پیشرفت متوقع،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کی، ملاقات میں جسٹس سردار طارق اور جسٹس اعجازالاحسن بھی شریک تھے۔ اس کے علاوہ اٹارنی جنرل...

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 سپریم کورٹ آف پاکستان میں عام انتخابات سے متعلق کیس آج ہی سماعت کیلئے مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی ملاقات ہوئی، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجاز الاحسن اور اٹارنی جنرل بھی ملاقات میں...

92نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 نگران حکومت الیکشن کمیشن کی نگرانی نہیں کر سکتی یقین ہے الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق لائح عمل اپنائے گا نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے ریٹرننگ آفیسرز اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز تعینات کرنا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے کوئی ریٹرننگ افسر...

سماء نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 شوکت صدیقی برطرفی کیس سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سمیت چار افراد کو نوٹس جاری بریگیڈیر ریٹائرڈ عرفان رامے سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انورکاسی اور سابق رجسٹرار سپریم کورٹ ارباب محمد عارف شامل جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ برگیڈیئر ریٹائرڈ طاہر وفائی...

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

1 آرمی چیف کی امریکی حکومتی وعسکری حکام سے ملاقاتیں، اہم امور پر تبادلہ خیال، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے امریکا کے دورے میں اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔آرمی چیف کی نائب امریکی وزیرِ خارجہ وکٹوریہ نولینڈ، نائب قومی سلامتی مشیر...

اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 بغیر لائسنس ٹریول ایجنسی چلانے والا انسانی اسمگلر گرفتار،انسانی سمگلرز کی گرفتاری کے لئے کریک ڈاون جاری ہے، ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سیل کراچی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم انسانی سمگلنگ کے گھناونے جرم میں ملوث تھا۔...