دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت 14 دسمبر تک ملتوی،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے درخواست پر سماعت کی۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان کمیشن کے سامنے پیش ہوئے جبکہ اکبرایس بابر سمیت دیگر درخواست...
خبرپختونخوا ،لوئر دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

خبرپختونخوا ،لوئر دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شیدید جھٹکے لوگوں میں خوف و ہرا س ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان میں تھا۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف ہراس...

اے آر وائی نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کیس سماعت کے لیے مقرر ہونے پر چیف جسٹس کو مبارکباد دیتا ہوں۔ میں نے صدر کے اختیارات بھی پارلیمنٹ کو منتقل کیے۔ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ چارٹر آف اکانومی کرلیں۔ انتخابات کی تاریخ آگے پیچھے کرنا الیکشن کمیشن کا...

جیو نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 کراچی میں مچھر کالونی میں دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق،پولیس کے مطابق مچھر کالونی میں دو گروپوں کے تصادم میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ راستے میں دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق...

دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 ہم نے ملک کیساتھ بڑی زیادتی کی، شاید اب اس کے ازالے کا وقت آ رہا ہے،سلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے لوڈ شیڈنگ، دہشت گردی سمیت ملک کے مسائل ختم کیے، قوم جاننا چاہتی ہے ترقی کا سفر کیوں رُکا، ہم نے ملک کے ساتھ بڑی زیادتی کی ہے، شاید اس...

دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ کشمیر کی دنیا میں ایک الگ حیثیت ہے، بھارت کو کوئی اختیار نہیں کہ ایسے فیصلے کرے، پاکستان بھارت کے ایسے اقدام سے بے خبر نہیں، بھارت نے بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں، پاکستان مقبوضہ کشمیر پر بھارتی آئین اور سپریم کورٹ کی...