by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 حماس کی پالیسیاں فلسطینیوں کی نمائندگی نہیں کرتیں، فلسطینی اتھار ٹی کے سربراہ محمود عباس کہتے ہیں پی ایل او فلسطینیوں کی واحد نمائندہ جماعت ہے دونوں جانب سے عام شہریوں، قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ ، خبرنمبر2 ملائیشیا نے حماس کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل ٹرائل کے خلاف ریلیف نہ مل سکا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فیصلے میں کہا چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل ٹرائل پر تحفظات ہیں تو ٹرائل کورٹ سے رجوع کریں ۔ بظاہر سائفر کیس کے جیل ٹرائل میں کوئی بدنیتی نظر نہیں آئی ۔ جیل...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 لاہور ہائیکورٹ کا بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیرقانونی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار، آئینی وقانونی طور پر فیصلہ قابل عمل نہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کے 3رکنی بینچ نے معاملہ نیپرا ایپلٹ ٹربیونل کو بھیج دیا۔ صارف...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس کی سماعت عدالت نےفیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے یہ معاملہ نیپرا اپیلیٹ ٹریبونل کو بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق مختلف کمپنیوں کی جانب...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو بڑا ریلیف، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پٹرول 40روپے لیٹر سستا ، ڈیزل 15روپے اور مٹی کے تیل میں 22روپے فی لیٹر کی کمی کر دی گئی ۔ پٹرول کی نئی قیمت 283روپے 38 پیسے مقرر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 303روپے 18پیسے مقرر، مٹی...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آبا ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا ، عدالت نےچیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹاتے ہوئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد...