اے آر وائی  نیوز  9 بجے کی ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 غزہ میں قیامت کا منظر، مزید 80سے زائد فلسطینی شہید، رفع میں امدادی سامان کے گودام پر اسرائیل کی بمباری، غزہ کو خوراک، بجلی ، پانی اور ایندھن کی فراہمی معطل، اب بھی ہزاروں فلسطینی تباہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے ہیں ، شہری ہاتھوں سے ملبہ کھود کر لاشیں اور زخمی...
دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 نوازشریف نیب کا انتقامی کردار ختم کر کے تحفظات دور کریں گے ، ن لیگی قائد کا ایجنڈا معیشت کی بحالی مہنگائی سے چھٹکارا دلانا ہے ۔ وہ پھر سے اداروں کی تعمیر کریں گے بیوروکریسی، ایف بی آر میں اصلاحات لائیں گے۔ کاروبار کرنے میں آسانی پیدا کی جائے گی ۔ پاکستان...
جیونیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

جیونیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی غیر قانونی تارکین وطن کی باعزت واپسی یقینی بنانے کی ہدایت، کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب میں آرمی چیف نے تمام غیرقانونی تارکین وطن کی بے دخلی یقینی بنانے کی ہدایت کی، آرمی چیف نے کہا ذخیرہ اندوزی ، اسمگلنگ مافیاز ، کارٹلز کیخلاف...
اے آر وائی  نیوز  9 بجے کی ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 آرمی چیف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں 260ویں کور کمانڈر کانفرنس ، فلسطین میں اسرائیلی مظالم پر تشویش کااظہار، آرمی چیف نے کہا فلسطینیوں کو پاکستان کی سفار تی، سیاسی اور اخلاقی حمایت حاصل ہے ۔مقدس مقامات پر قبضے سے متعلق فلسطینیوں کے موقف کیساتھ ہیں ۔ فورسز،...
دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 6 بجےکی ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، سیاسی اور ا خلاقی حمایت حاصل ہے ، مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل اور مقدس مقامات پر غیر قانونی قبضے کے خلاف اصولی موقف کی حمایت جاری رکھیں گے ۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کورڈ کمانڈرز کانفرنس سے خطاب ، پاکستان کو غیر...
اے آر وائی  نیوز  9 بجے کی ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر 1 شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواست کی سماعت، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے ایک دو دن میں فریقین کو طلب کر کے آرڈر جاری کریں گے۔ ایک کیس میں آرڈر دے چکے ہیں۔ یہ سارا معاملہ ٹرائل کورٹ نے دیکھنا ہوتا ہے...