اگر آئین و قانون پر عمل نہ ہوا تو مسائل مزید گھمبیر ہو جائیں گے،شیخ رشید

اگر آئین و قانون پر عمل نہ ہوا تو مسائل مزید گھمبیر ہو جائیں گے،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں آئندہ 10 دن اہم ہیں اور ان میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ انھوں نے کہا کہ مسئلہ سیاست کا نہیں غربت اور معیشت کا ہے، جو 16مہینے غریب کو ریلیف دینے آئے...
عدالت کو اختیارات کی آئینی تقسیم کو ملحوظِ خاطر رکھنا چاہیے،اٹارنی جنرل

عدالت کو اختیارات کی آئینی تقسیم کو ملحوظِ خاطر رکھنا چاہیے،اٹارنی جنرل

اسلام آباد (ای پی آئی )عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےاٹارنی جنرل آف پاکستان منصور عثمان اعوان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184/3 کے بے دریغ استعمال سے کورٹ کا تشخص متاثر ہوتا ہے، سپریم کورٹ کے جوڈیشل اور انتظامی معاملات میں شفافیت کی ضرورت ہے، عام...
پشاور میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ ، ایک اہلکار شہید ،8زخمی

پشاور میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ ، ایک اہلکار شہید ،8زخمی

پشاور(ای پی آئی ) پشاور میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے سے ایک اہلکار شہید اور 6اہلکاروں سمیت 8افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ریسکیو ترجمان کے مطابق زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا گیا ، زخمیوں میں 6اہلکار...
ہم اتحاد،تنظیم اور یقین محکم کے ساتھ آگے بڑھیں گے،انوار الحق

ہم اتحاد،تنظیم اور یقین محکم کے ساتھ آگے بڑھیں گے،انوار الحق

اسلام آباد (ای پی آئی )بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم وفات پرنگران وزیراعظم انوارالحق نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے، ہمیں قائد کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہاکہ پوری قوم قائد اعظم کی برصغیر کے مسلمانوں کے حقوق کے لیے...
سپرنٹنڈنٹ جیل اٹک کوچیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کا حکم

سپرنٹنڈنٹ جیل اٹک کوچیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کا حکم

اسلام آباد (ای پی آئی ) آفیشل سکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کا 15 ستمبر تک چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بیٹوں سے بات کرانے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انساف کے وکیل شیراز احمد رانجھا سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے روبرو پیش ہوئے۔ چیئرمین پی...
پاک افغان مذاکرات ناکام، طورخم بارڈر چھٹے روز بھی بدستور بند

پاک افغان مذاکرات ناکام، طورخم بارڈر چھٹے روز بھی بدستور بند

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے بعد بند طورخم بارڈرکھولنے کیلئے پاکستان اور افغانستان حکام کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے سرحدی گزرگاہ چھٹے روز بھی بدستور بند۔ تفصیلات کے مطابق طورخم سرحدی گزرگاہ 6 ستمبرکو پاکستانی...