by عابد علی | جولائی 24, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) بجلی کی قیمت آئی ایم ایف کی شرط پر مجبوری میں بڑھائی، ملک میں 31 فیصد گھریلو صارفین کو سبسڈی دی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان پیٹرولیم کی صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب میں خطاب...
by عابد علی | جولائی 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پلاننگ کمیشن میں پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا، جنیوا ڈونرز کانفرنس میں 10.9 ارب ڈالرز کی امداد کا وعدہ کیا گیا تاہم پاکستان کو...
by عابد علی | جولائی 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپر)نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی یونٹ اضافے کی حکومت کی درخواست پرسماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نیپرا تفصیلات کا جائزہ لے کر اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوائے گا۔نیپرا کا فیصلہ ملنے کے بعد وفاقی...
by عابد علی | جولائی 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی کے وکلاء کی جانب سے جج ہمایوں دلاور کی فیس بک پوسٹیں دکھانے پر جج ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی کے وکلاء کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔ جج ہمایوں دلاور کی جانب سے اعلیٰ عدالت سے انصاف کی درخواست...
by عابد علی | جولائی 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں ایک بار پھر ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا ٹرائل...
by عابد علی | جولائی 24, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں سائفر ایک حقیقت تھی اور حقیقت ہے، قومی سلامتی کمیٹی کے 2 اجلاسوں میں سائفر کو تسلیم کیا گیا۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سائفر کے معاملے پر ایف آئی اے کے سامنے پیشی...