by عابد علی | جولائی 16, 2023 | تازہ ترین, کھیل
گال (ای پی آئی )سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئےٹیسٹ میچز میں وکٹوں کی سینچری مکمل کر لی ، گال میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے دوسرے اوور...
by عابد علی | جولائی 16, 2023 | تازہ ترین, دنیا
اسٹاک ہوم(ای پی آئی ) سویڈن کی عدالتوں کی جانب سے مقدس کتابوں کے نسخے جلانے کی اجازت کے بعد قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پر دنیا بھر سمیت سویڈن میں بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ، گذشتہ روز شام سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے سویڈن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر تورات اور...
by عابد علی | جولائی 15, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) لاہور میں تاجروں اور صنتکاروں سے گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑ رہا ہے، بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط ہے مگر گردشی قرضوں کی وجہ سے ہماری ضرورت بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کی چوری سے...
by عابد علی | جولائی 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا، جہانگیر جدون نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے مستعفی ہوا ہوں۔ واضح رہے کہ جہانگیر جدون کافی متحرک وکیل...
by عابد علی | جولائی 15, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) آن لائن قرضہ ایپس سے ادھار کے سبب 42 سالہ شہری کی خود کشی کے کیس میں اہم پیشرفت ، عدالت نے گرفتار 9 ملزمان کو بری کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل نے...
by عابد علی | جولائی 15, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رکن قومی اسمبلی خان محمد جمالی اور حسن جاموٹ نے تحریک انصاف کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ دونوں سیاستدانوں نے کراچی میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔...