سانحہ 9 مئی ،تحریک انصاف کے حماد اظہراور محمد عمیر پیپلزپارٹی میں شامل

سانحہ 9 مئی ،تحریک انصاف کے حماد اظہراور محمد عمیر پیپلزپارٹی میں شامل

اسلام آباد(ای پی آئی )سانحہ 9 مئی کو 2 ماہ گزرنے باوجود پاکستان تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے اور رہنماؤں کی جانب سے دیگر پارٹیوں میں شامل ہونے کا سلسلہ جاری ہے ، اب تک کئی سینئر رہنما 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر چکے ہیں ، پی ٹی آئی...
چار پانچ سال میں مزید 40 ارب کی سرمایہ کاری کی امید ہے،وزیر اعظم

چار پانچ سال میں مزید 40 ارب کی سرمایہ کاری کی امید ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان شعبہ زراعت میں بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کے لیے کوشاں ہے ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کیا ۔ انھوں نے زراعت اور غذائی تحفظ سے متعلق سیمینار میں زراعت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جی سی...
پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ ایکسٹرنل فنانسنگ ہدف طے پا گیا

پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ ایکسٹرنل فنانسنگ ہدف طے پا گیا

اسلام آباد(ای پی آئی )آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کے 8.2ارب ڈالر فنانسنگ گیپ کا پلان مان لیاپاکستانی وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ ہدف طے پا گیا ہے ، پلان کے مطابق آئی ایم ایف، عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک سے فنانسنگ حاصل کی جائے گی ۔...
بھارت نےدریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا، چناب میں بھی سیلاب کا خدشہ

بھارت نےدریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا، چناب میں بھی سیلاب کا خدشہ

لاہور(ای پی آئی) بھارت نے دریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا ہے ،جس کے باعث گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح 18 فٹ تک پہنچ گئی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر 30 سے 36 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ گزر رہا ہے، 10 سے 12...
لاہور ہائیکورٹ ،یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر اعتراض عائد

لاہور ہائیکورٹ ،یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر اعتراض عائد

لاہور(ای پی آئی ) جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ نے اعتراض عائد کردیاہے ۔ تھانہ شادمان میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں یاسمین راشد نے ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیا ،...
توہین الیکشن کمیشن:عمران خان ، فواد  چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

توہین الیکشن کمیشن:عمران خان ، فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، فواد چودھری اور اسدعمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی...