by عابد علی | جولائی 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نو مئی واقعات اور دیگر دہشت گردی و جعلی سازی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کے 6 کیسز دوسری عدالتوں کو ٹرانسفر کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے چھ مختلف درخواستیں...
by عابد علی | جولائی 8, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ معاشی حالات میں ملک چلانا آسان نہیں، انھوں نے کہا کہ عوام کے لیے ریلیف نہیں تکلیف ہی تکلیف ہے، حق چھیننے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں...
by عابد علی | جولائی 8, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
سرگودھا (ای پی آئی ) پنجاب کے ضلع سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں مسافر وین میں سلنڈر دھماکہ5 مسافر جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ کوٹ مومن میں بھلوال سے جانے والی وین میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، جس سے 5 مسافرجھلس کر جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ امدادی ٹیموں نے وین میں...
by عابد علی | جولائی 8, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )عسکری ٹاورجلا ؤگھیراؤ سمیت3 مقدمات میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں دائر درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر عدالت نے دلائل کیلئے وکلاء کو 12جولائی کوطلب کر لیا ہے ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے...
by عابد علی | جولائی 8, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) نو مئی واقعات میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ایک اور اہم مطلوب شرپسند ارسلان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ۔شرپسند محمد ارسلان فوجی تنصیبات کے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ میں سرگرم رہا، ملزم کے والدین نے نو مئی کو ہونے والے واقعات کی شدید الفاظ...
by عابد علی | جولائی 8, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) نومئی واقعات کے مقدمات میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے جے آئی ٹی میں پیش ہو کر بیانات قلمبند کرا دیئے، 9 مئی واقعات سے لاتعلقی کا اظہار ۔ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے بعد دونوں رہنماؤں کی جانب سے دیئے...