مالی سال 2023-24کا 145 کھرب کا بجٹ پیش کر دیا گیا

مالی سال 2023-24کا 145 کھرب کا بجٹ پیش کر دیا گیا

اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے آئندہ مالی سال2023-24کا145 کھرب کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے آئندہ مالی سال...
معیشت کا پہیہ سیاسی استحکام کے ساتھ جڑا ہوا ہے،وزیر اعظم

معیشت کا پہیہ سیاسی استحکام کے ساتھ جڑا ہوا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (ای پی آئی) آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے لیے تمام شرائط کو من و عن تسلیم کردیا گیا ہے، امید ہے نواں جائزہ اسی ماہ منظور کرلیا جائیگا،گزشتہ حکومت نے اپنے کیے ہوئے معاہدے کی دھجیاں بکھیر دیں ان خیالات کا وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے...
قانون کی حکمرانی کا میں ہمیشہ سے قائل ہوں ،عمران خان

قانون کی حکمرانی کا میں ہمیشہ سے قائل ہوں ،عمران خان

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے گذشتہ روز اپنے اوپر سنگین دفعات کے تحت درج 20 مقدمات میں پیش ہونے اور ضمانت حاصل کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’ میں نے ایک عالمی ریکارڈ توڑا ہے، ظاہر ہے کہ کرکٹ کے میدان میں...
تھانہ حملہ کیس: یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 12 جون تک ملتوی

تھانہ حملہ کیس: یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 12 جون تک ملتوی

لاہور(ای پی آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ شادمان حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 34 ملزمان کی بعد از گرفتاری کی درخواست ضمانت پر سماعت 12 جون تک ملتوی کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے یاسمین راشد و...
قانون کی حکمرانی کا میں ہمیشہ سے قائل ہوں ،عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی کی 19 مختلف کیسز میں ضمانت منظور

اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ ، انسداد دہشت گردی عدالت ، سیشن کورٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مجموعی طور پر 19 مقدمات میں ضمانت مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی دس مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے...
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کا اعلان کر دیا

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کا اعلان کر دیا

لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے سابقہ قریبی دوست جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے سینیئر رہنمائوں کی بڑی تعداد اپنے ساتھ ملانے کے بعد استحکام پاکستان کے نام سے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا ۔ اس حوالے سے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جہانگیر ترین...