by عابد علی | مئی 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور(ای پی آئی ) لندن پلان کے تحت بغاوت کا قانون استعمال کرکے مجھے اگلے 10 سال تک جیل میں رکھنے کا منصوبہ سامنے آ گیا. پاکستان کی عوام کو میرا پیغام ہے، میں اپنے خون کے آخری قطرے تک حقیقی آزادی کیلئے لڑتا رہوں گا کیونکہ میرے لیے موت ان بدمعاشوں کا غلام بننے سے...
by عابد علی | مئی 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی جانب سے پمز ہسپتا ل منتقلی کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ پیر کو ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اپنی والدہ کی طرف سے درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ شیریں مزاری کو...
by عابد علی | مئی 14, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) راولپنڈی میں پاکستان آرمی کے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) کے گیٹ پر حملے میں ملوث 76 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے. جن میں سے 26 ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیااتوار کو راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی پی او راولپنڈی خالد محمود ہمدانی...
by عابد علی | مئی 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن سے کل (15مئی) کو احتجاج اور دھرنا ریڈ زون سے باہر منتقل کرنے کی درخواست کی ہے کیونکہ اتنے بڑے اجتماع کو کنٹرول کرنا مشکل ہوگا۔ وزیر اطلاعات...
by عابد علی | مئی 14, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی )سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت ’پست ترین سطح‘ پر ہے اور عدلیہ ہی ’واحد امید‘ ہے۔ گرفتاری کے وقت میں نے کمانڈو جیسے دکھنے والے ڈنڈا بردار لوگوں کو...
by عابد علی | مئی 14, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی(ای پی آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پر حملہ کرنا ن لیگ کو وراثت میں ملا ہے،ججز کو لٹکانے اور دھرنے کی باتیں عدلیہ کے خلاف اعلان جنگ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ رجسٹرار سپریم کورٹ...