الیکشن کمیشن وقت پر الیکشن نہیں کرائے گا تو آئین کی خلافی ورزی کرے گا،فواد چوہدری

الیکشن کمیشن وقت پر الیکشن نہیں کرائے گا تو آئین کی خلافی ورزی کرے گا،فواد چوہدری

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگرالیکشن کمیشن وقت پر الیکشن نہیں کرائے گا تو آئین کی خلافی ورزی کرے گا، اگر میں غدار ہوں تو میرے سارے ووٹر غدار ہیں۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی...
ملک کے معروف اداکار، ہدایتکار اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین انتقال کر گئے

ملک کے معروف اداکار، ہدایتکار اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین انتقال کر گئے

کراچی(ای پی آئی)ممتاز اداکار، معروف ہدایت کار اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین 91برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ضیا محی الدین طبیعت میں ناسازی کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔گزشتہ دنوں ضیا محی الدین کو بخار اور پیٹ میں شدید تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کیا گیا...
سپریم کورٹ:ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس کی سماعت کل ہو گی

سپریم کورٹ:ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس کی سماعت کل ہو گی

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس کل سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی لارجر بینچ کل دن ایک بجے کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظاہر علی اکبر، جسٹس جمال خان مندو خیل...
شیخ رشید احمد کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن میں چیلنچ

شیخ رشید احمد کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن میں چیلنچ

راولپنڈی(ای پی آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن میں چیلنچ کر دیا گیا۔ حلقہ این اے 62 امیدوار عظمت مبارک ایڈووکیٹ نے کاغذات کو چیلنج کیا۔درخواست گزار کے مطابق شیخ رشید پر سنگین نوعیت کے الزمات ہیں اور انہوں نے اثاثے...
نوجوانوں ، خواتین اور شہریوں کو مسلم لیگ (ن)کی جانب راغب کیا جائے،مریم نواز کی کی ہدایت

نوجوانوں ، خواتین اور شہریوں کو مسلم لیگ (ن)کی جانب راغب کیا جائے،مریم نواز کی کی ہدایت

اسلام آبا(ای پی آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ طلبا،نوجوانوں ، خواتین اور شہریوں کو مسلم لیگ (ن)کی جانب راغب کیا جائے۔ مریم نواز نے اسلام آباد ضلع کے مرکزی تنظیمی اجلاس میں ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں ممبر...
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ادارے کی قیادت سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ادارے کی قیادت سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ادارے کی قیادت سے متعلق میڈیا میں گردش کرنے والے من گھڑت خط بدنیتی پر مبنی ہیں ،ان خطوط میں لگائے گئے الزامات سراسر غلط اور بے بنیاد ہیں، اتوار کو اپنے ایک بیان میں ترجمان نے وضاحت کی کہ اس قسم...