by عابد علی | جنوری 9, 2023 | تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری اور ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ آمنے سامنے آگئیں۔ سوشل میڈیا پر ٹوئیٹ میں حناپرویزبٹ نے شیریں مزاری کی کلاس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ذرا سی بھی شرم باقی ہے تو مزاری صاحبہ یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیں۔۔کبھی ملکی مفاد...
by عابد علی | جنوری 9, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد ( ای پی آئی ) وفاقی شرعی عدالت خواجہ سراؤں (ٹرانسجینڈرز)کے حقوق سے متعلق ایکٹ 2018کے خلاف مقدمات کی سماعت کل (منگل کو) کرے گی ۔ چیف جسٹس سید محمد انور شاہ اور جسٹس خادم حسین ایم شیخ پر مشتمل دو رکنی بینچ رہنماجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر مشتا ق احمد خان ،...
by عابد علی | جنوری 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹراعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی یا تنزلی کا ضامن اس کا عدالتی نظام ہے۔ رجیم چینج کے نتیجے میں ہمارے عدالتی نظام نے احتساب کو ختم کر کے 11ہزار ارب روپیہ ملک کے چوروں پر حلال کر دیا اورارشد شریف...
by عابد علی | جنوری 8, 2023 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کروانے کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما شہزاد اورنگزیب کی سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل کل سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس سے جاری کاز لسٹ...
by عابد علی | جنوری 5, 2023 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی فرانزک رپورٹ سے عمران کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا، چوہدری پرویزالہی اعتماد کا ووٹ لیں یا نہ لیں دونوں صورتوں میں وزیراعلی نہیں رہیں گے۔ عمران خان کی 9جنوری کو...
by عابد علی | جنوری 5, 2023 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کر دی گئی۔بینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین نے سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ایک روزہ حاضری...