یمن، حوثی بارودی سرنگوں سے 4,501 افراد کی ہلاکت کا انکشاف

یمن، حوثی بارودی سرنگوں سے 4,501 افراد کی ہلاکت کا انکشاف

عدن(ای پی آئی) یمن میں گذشتہ سال بارودی سرنگوں سے 4,501 افراد ہلاک اور 5,083 زخمی ہونے کا انکشاف ہوا ہے بارودی سرنگوں کے متاثرین میں ہزاروں بچے اور خواتین شامل ہیں جبکہ یمن میں حوثی ملیشیاؤں کی حالیہ شدت پسندی کے باعث انسانی اور سلامتی کے خطرات بڑھنے کا انتباہ بھی...
نئی دلی میں اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج، 30 ہزار پولیس اہلکار تعینات

نئی دلی میں اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج، 30 ہزار پولیس اہلکار تعینات

نئی دلی : ہندوستان کے دارالحکومت نئی دلی میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد ‘انڈیا’ بلاک نے مبینہ "ووٹ چوری” اور ووٹر لسٹوں میں ہیرا پھیری کے خلاف سپریم کورٹ کی طرف بڑا احتجاجی مارچ کررہا ہے ۔ شہر میں دفعہ 163 نافذ کر کے 30,000 سے زائد پولیس اور نیم...

امریکا ایران کی کچھ شرائط پر رضامند،محسن رضائی

محسن رضائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ امریکا نے قطر کے ذریعے ایران کی تجاویز کا جواب دیا ہے، جس میں چند شرائط قبول کی گئی ہیں، تاہم اہم معاملات پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ایران کا کہنا تھا کہ اگر امریکا ان شرائط کو تسلیم کرلیتا تو تہران سات دن کے...
تہران، سعودیہ اور یمن کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری پر تیار

تہران، سعودیہ اور یمن کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری پر تیار

ریاض:سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور اسے کم کرنے کی کوششوں پر ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق یہ رابطہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب یمن کے حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر حملوں میں تیزی آئی ہے۔ ایرانی...
 بل گیٹس کا انتباہ، مصنوعی ذہانت کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافے کا خدشہ

 بل گیٹس کا انتباہ، مصنوعی ذہانت کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافے کا خدشہ

 مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ سال مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے کیے جانے والے سائبر حملوں میں اضافہ ہو سکتا ہے، جس سے دنیا بھر میں سائبر سیکیورٹی کے خطرات مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔مصنوعی ذہانت کی تیزی سے ترقی نے جہاں ٹیکنالوجی کے شعبے میں...
امریکا نے فرنچ فرائز کی سب سے بڑی مقدار تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کر لیا

امریکا نے فرنچ فرائز کی سب سے بڑی مقدار تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کر لیا

امریکا کی ریاست آئیڈاہو نے فرنچ فرائز کی سب سے بڑی مقدار تیار کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ آٹھ سال بعد دوبارہ اپنے نام کر لیا۔ ریاست آئیڈاہو کے پوٹیٹو کمیشن اور فوڈ چین ’اسپڈ ڈیڈی‘ نے مشترکہ طور پر تقریباً 668.6 کلوگرام فرنچ فرائز تیار کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔ یہ ریکارڈ...