by عابد علی | اگست 21, 2024 | دنیا
اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے خوشگوار دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور دونوں ممالک کے مابین تعلقات باہمی اعتماد اور احترام کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پارلیمانی و...
by عابد علی | جنوری 4, 2024 | دنیا
نیوجرسی (ای پی آئی )امریکا کی ریاست نیو جرسی میں مسلح شخص کی امام مسجد پر فائرنگ شہید کر دیا گیا۔امام حسن شریف پر بدھ کی صبح مسجد کے باہر فائرنگ کی گئی تھی جبکہ پولیس نے اس واقعے کی وجوہات نہیں بتائی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد نمازیوں نے مسجد...
by عابد علی | دسمبر 17, 2023 | دنیا, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) گذشتہ روز ایران کے علاقے راسک ٹاؤن میں راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے میں 11 ایرانی اہلکارجاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہونے پر ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں متاثرین...
by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | تازہ ترین, دنیا
نئی دہلی (ای پی آئی )بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی پر متعصبانہ فیصلہ سناتے ہوئے خصوصی حیثیت بحالی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ خصوصی حیثیت ختم کرنے کا 5اگست...
by عابد علی | دسمبر 3, 2023 | دنیا, صحت
لندن(ای پی آئی) ہڈیوں اور پٹھوں کے امراض میں خطرناک حد تک اضافہ دی لینسٹ ریوماٹولوگی جرنل میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق اگلے 30 سالوں میں جوڑوں، پٹھوں اور ہڈیوں کے امراض میں 115 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2050 تک دنیا بھر میں ایک ارب...
by عابد علی | دسمبر 3, 2023 | دنیا
غزہ (ای پی آئی ) غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی کے دوران عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد گزشتہ دو روز میں اسرائیلی فوج نے 400 سے زائد حملے کرکے 300 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نصائرات کیمپ میں متعدد گھروں پر بمباری کے نتیجے...