by عابد علی | اگست 2, 2023 | تازہ ترین, دنیا
واشنگٹن(ای پی آئی)امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے مصروف ساحل پر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک چھوٹا طیارہ نیو ہیمپشائر کے مصروف ساحل پر ہنگامی لینڈنگ کے بعدپلٹ گیا اور حادثے کا شکار ہو گیا،عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سنگل انجن پائپر PA-18 طیارہ...
by عابد علی | اگست 2, 2023 | تازہ ترین, دنیا
بیجنگ (ای پی آئی)چین کے دارلحکومت بیجنگ میں 40 گھنٹوں مسلسل بارش سے140 سالہ ریکارڈ ٹٹ گیا ہے ۔ بیجنگ کے محکمہ موسمیات نے بدھ کوجاری پیغام میں بتایا کہ طوفان کے باعث حالیہ بارشوں نیچینی دارالحکومت میں 140 سال قبل ہونے والی بارشوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بیجنگ میٹرولوجیکل...
by عابد علی | اگست 2, 2023 | تازہ ترین, دنیا
مکہ مکرمہ(ای پی آئی)مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی سالانہ تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق غسل کعبہ کی تقریب میں نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ بدر بن سلطان نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی...
by عابد علی | اگست 1, 2023 | دنیا
واہگہ(ای پی آئی)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے قومی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے بھارت پہنچ گئی ہے ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی ٹیم براستہ واہگہ بارڈر امرتسر سے بزریعہ ہوائی جہاز 4 بجے براستہ بنگلور سے 9 بجے رات چنائے پہنچے گی، جہاں کھلاڑی ایک روز آرام کریں گے...
by عابد علی | اگست 1, 2023 | دنیا
نئی دہلی(ای پی آئی)بھارت میں زیرتعمیر پل پر کرین گرنے سے 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے شہر تھانے میں زیر تعمیر پل کے لیے لوہے کا ڈھانچہ لے جانے والی کرین اچانک پل پر گر گئی۔ کرین گرنے کے نتیجے میں 17 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی حکام...
by عابد علی | جولائی 31, 2023 | دنیا, لائف اسٹائل
لاس ویگس(ای پی آئی)معروف امریکی ریپر کارڈی بی نے اپنے کنسرٹ کے دوران ان پر ڈرنک پھینکنے والے شخص کو مائیک دے مارا۔ سوشل میڈیا پر کارڈی بی کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنسرٹ کے دوران اسٹیج کے قریب موجود ایک شخص نے پرفارمنس کرتی گلوکارہ پر...