by عابد علی | اکتوبر 11, 2026 | انٹرٹینمنٹ, حیرت انگیز, دنیا, غذ١, لائف اسٹائل
امریکا کی ریاست آئیڈاہو نے فرنچ فرائز کی سب سے بڑی مقدار تیار کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ آٹھ سال بعد دوبارہ اپنے نام کر لیا۔ ریاست آئیڈاہو کے پوٹیٹو کمیشن اور فوڈ چین ’اسپڈ ڈیڈی‘ نے مشترکہ طور پر تقریباً 668.6 کلوگرام فرنچ فرائز تیار کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔ یہ ریکارڈ...
by عابد علی | اکتوبر 11, 2026 | صحت, غذ١
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مٹی کے معیار اور زرخیزی میں کمی کے باعث گندم، سیب، گاجر اور دیگر غذائی اجناس میں اہم غذائی اجزا کی مقدار میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ محققین کے مطابق بعض غذاؤں میں 1960 کی دہائی کے مقابلے میں غذائی اجزا کی مقدار 20 سے 50 فیصد تک کم...
by عابد علی | دسمبر 17, 2025 | تازہ ترین, غذ١
اسلام آباد(محمداکرم عابد) وفاقی وزیرقومی غذائی تحفظ و تحقیق راناتنویرحسین نے قومی اسمبلی کی متعلقہ قائمہ کمیٹی میں انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے پاکستان ایگریکلچرزرعی کونسل سے مفت دودھ لینے سے انکارکردیا تھا ادارے کے سربراہ نے پیش کش بھی کی تھی میں نے کہا کہ قیمتاًبھی...
by عابد علی | ستمبر 30, 2025 | تازہ ترین, غذ١
ٹھٹھہ (ای پی آئی ) ٹھٹھہ کی کوھستانی پہاڑوں پر نایاب نسل کے ہرن کے غیر قانونی شکار کی وڈیو وائرل کوھستان میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر نایاب نسل کے ھرن کو شکار کیا . شکار کے بعد شکاری جانور کو موٹر سائیکل پر زخمی حالت میں لیکر جاتے ہوئے دکھائے دے رہے ہیں نایاب...
by عابد علی | ستمبر 18, 2025 | صحت, غذ١
اسلام آباد (ایپی آئی) گھی اور مکھن ایک جیسی غذائیت کے حامل ہوتے ہیں لیکن حساسیت رکھنے والے لوگوں کے لیے گھی مکھن سے قدرے زیادہ صحت بخش سمجھا جا سکتا ہے۔گھی میں دودھ کے ٹھوس مواد کو ہٹادیا جاتا ہے جس کی وجہ سے گھی زیادہ درجہ حرارت پر بغیر جلے پک سکتی ہے۔ تاہم مجموعی...
by عابد علی | ستمبر 17, 2025 | صحت, غذ١
کراچی (ای ی آئی )ہائی بلڈ پریشر ایک خطرناک بیماری ہے جو دل اور شریانوں پر گہرا اثر ڈالتی ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف غذا اور ورزش ہی نہیں بلکہ طرزِ زندگی کے دیگر پہلو بھی بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ اس حوالے سے ایک تحقیق کے مطابق متوازن...