by عابد علی | ستمبر 24, 2023 | صحت, غذ١
ہانگ کانگ(ای پی آئی ) صبح کی ورزش کے حوالے سے ماہرین کی جانب سے ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ صبح ورزش کرنا وزن پر قابو رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ اگرچہ ورزش کے لیے مفید اوقات کے حوالے سے ماہرین میں اختلافِ رائے رہا ہے لیکن نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | انٹرٹینمنٹ, غذ١
براسیلیا(ای پی آئی ) برگر کنگ نے برازیل میں ایک برگر کی نقاب کشائی کی ہے جو ہالی ووڈ کی نئی فلم باربی سے متاثر ہے۔ برگر کنگ نے اپنے برگر میں کباب کے اوپر گلابی ونیلا ملک شیک رکھ کر ایک برگر تیار کیا ہے جو گلابی فراسٹنگ سے بنے ایک ڈونٹ اور کین فرائز کے ساتھ پیش کیا...
by عابد علی | مارچ 19, 2023 | غذ١, پاکستان
لاہور(ای پی آئی )10 کلو والا سرکاری آٹے کا تھیلا 510 روپے مہنگا ہو گیا، 10 کلو والے سرکاری آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 1158 روپے ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب میں سرکاری گندم اور آٹا کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا نفاذ کردیاگیا،فلور ملز کو فروخت کی جانیوالی...
by عابد علی | جنوری 4, 2023 | غذ١
لاہور ( ای پی آئی) مرغی کی قیمت میں ہوشربا اضافے پر اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی عنیزہ فاطمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ مرغی کی قیمت میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار ہے...
by عابد علی | جنوری 4, 2023 | غذ١
مکوآنہ (ای پی آئی)ملک میں کنو کی پیداوار میں بتدریج کمی کے باعث چند سالوں میں پاکستان کنو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا ہے۔ سٹرس فروٹ گروئرز ایسوسی ایشن کے ترجمان چوہد ری شوکت پرویز ارائیں نے بتایاکہ باغبانوں کی جانب سے جدید پیداواری...
by عابد علی | دسمبر 19, 2022 | غذ١
واشنگٹن (ای پی آئی )ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بھوک مٹانے کے لیے ہر وقت کھانا کھانے کے بجائے مقررہ وقت پر غذا کھانی جائے تو اس کے جسمانی صحت پر مثبت اثرات پڑتے ہیں اور ایسا کرنے سے کئی بیماریوں میں کمی کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔طبی جریدے سیل موٹابولزم میں...