خیبرپختونخوا؛ بالا کوٹ میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا؛ بالا کوٹ میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور(ای پی آئی)خیبرپختونخوا کے شہر بالا کوٹ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 28 کلومیٹر تھی۔بدھ کی صبح 7 بج کر 15 منٹ پر آنے والا زلزلے کا مرکزبالا کوٹ کے شمال مشرق میں 59...
عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں پارٹی معاملات چلانے کیلیے 6 رکنی کمیٹی تشکیل

عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں پارٹی معاملات چلانے کیلیے 6 رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین کی گرفتاری کی صورت میں 6 رکنی ایمرجنسی کمیٹی پارٹی کے معاملات دیکھے گی،...
عمران خان کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں بنایا، قانون حرکت میں آیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

عمران خان کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں بنایا، قانون حرکت میں آیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف وارنٹ گرفتاری عدالتوں نے نکالے ہیں، پوچھتا ہوں انتظامیہ عدالتی حکم پر عمل نہ کرے تو پھر کیا ہوگا؟ وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے عمران خان کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں بنایا، قانون حرکت میں آیا...
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخی کےلئے درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخی کےلئے درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست آج ہی سماعت کرنے سے معذرت کرلی۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست دائر کردی گئی ہے ، تحریک...

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ صوبائی حکومت کا اختیار ہے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ صوبائی حکومت کا اختیار ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سکندر سلطان راجہ کا کہنا تھا کہ پنجاب اور کے پی میں صوبائی الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے اہم اجلاس ہوئے،...
عدالت سے بھاگے ہوئے شخص کو گرفتار کریں گے،رانا ثناء اللہ

عدالت سے بھاگے ہوئے شخص کو گرفتار کریں گے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے ہر صورت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہاعدالت سے بھاگے ہوئے اس شخص کو عدالت کے حکم پر گرفتار کریں گے...