پی اے سی نے سپریم کورٹ کے بجٹ کے آڈٹ کا حکم دے دیا

پی اے سی نے سپریم کورٹ کے بجٹ کے آڈٹ کا حکم دے دیا

اسلام آباد (ای پی آئی)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے سپریم کورٹ کے بجٹ کے آڈٹ کا حکم دے دیا۔ منگل کو پی اے سی نے ایک ماہ میں اعلیٰ عدلیہ کے ججزکی تنخواہوں، مراعات اورپلاٹوں کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔اس سے قبل پی اے سی نے اعلیٰ عدلیہ کی مراعات کے...
راولپنڈی: میٹروبس میں آگ لگ گئی، 2مسافر بے ہوش

راولپنڈی: میٹروبس میں آگ لگ گئی، 2مسافر بے ہوش

راولپنڈی(ای پی آئی ) چاندنی چوک اسٹیشن کے قریب میٹروبس میں آگ لگ گئی جس سے دو مسافر بے ہوش ہوگئے۔ امدادی ذرائع کے مطابق چلتی بس کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور مسافروں نے شیشے توڑ کر جانیں بچائیں۔واقعے کے بعد جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس کو روک دیا گیا۔ عینی...
پی ٹی آئی کی یاسمین راشد کی خاتون کارکن نوشین کے ساتھ کی گئی گفتگو کی آڈیو لیک ہو گئی

پی ٹی آئی کی یاسمین راشد کی خاتون کارکن نوشین کے ساتھ کی گئی گفتگو کی آڈیو لیک ہو گئی

لاہور (ای پی آئی )اس وقت سوشل میڈیا صارفین کی توجہ لیک ہونے والی آڈیوز نے حاصل کر رکھی ہے ، کچھ دن قبل تحریک انصاف کی سمیرا اور چیف آرگنائزر شنیلہ علی کے درمیان ہونے والی گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں حیران کن انکشافات سامنے آئے تاہم اب پی ٹی آئی کی یاسمین...
ہائیکورٹ نے لاہور میں عورت مارچ منتظمین کو مشروط اجازت دے دی

ہائیکورٹ نے لاہور میں عورت مارچ منتظمین کو مشروط اجازت دے دی

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کے منتظمین کو لاہور میں عورت مارچ کی مشروط اجازت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے عورت مارچ کو این او سی جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عورت مارچ کو مشروط مارچ کی اجازت...
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دی

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دی۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سابق...
کراچی کی 11 یونین کونسلوں پر بلدیاتی انتخاب کےلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کراچی کی 11 یونین کونسلوں پر بلدیاتی انتخاب کےلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کراچی(ای پی آئی )جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمان نے کراچی کی 11 یونین کونسلوں پر بلدیاتی انتخاب کرانے کے لئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے 11 یوسیز پر امیدواروں کے انتقال کے باعث الیکشن ملتوی کردیئے...