by عابد علی | مارچ 2, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی)ملک گیر سطح پر شروع ہونے والی پہلی دیجیٹل مردم شماری میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے 81ہزار جوان سکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ملک بھر میں شروع ہونے والی اپنی نوعیت کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے سکیورٹی کے فول پروف...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی)گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ انتخابات کے معاملہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر مِن و عن عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کے لیے تاریخ الیکشن کمیشن سے مشاورت کے بعد دیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد میں عدالتوں کے گردونواح میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی گئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق عدالتوں کے احاطے میں وکلا، صحافیوں اور مقدمات سے متعلقہ افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی۔پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی احکامات دہشت گردی اور دیگر خطرات کے پیش...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ امجد شعیب 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس تحویل میں ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے گزشتہ روز لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کیخلاف مقدمہ کے اخراج کی...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
سکھر (ای پی آئی)سکھر کی مقامی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کو اداروں کی تضحیک کے الزام میں نوٹس جاری کردیا۔ سکھر کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان(کل) جمعرات کو دوبارہ ورچوئل مذاکرات متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے مذاکرات سے قبل بجلی بلوں کی وصولیاں کے عمل، سیلزٹیکس میں اضافے اور مانٹری پالیسی میں اضافے کے اعلان کی شرائط سامنے آئی ہیں۔...