بلوچستان میں ماں اور دو بیٹوں کا قتل: ورثا کا دھرناجاری، وزیر اعظم کی آمد تک تدفین نہ کرنے کا اعلان

بلوچستان میں ماں اور دو بیٹوں کا قتل: ورثا کا دھرناجاری، وزیر اعظم کی آمد تک تدفین نہ کرنے کا اعلان

کوئٹہ(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے میں ایک کنویں سے گولیوں سے چھلنی 3 لاشوں کی برآمدگی کے خلاف ورثا کا کوئٹہ میں میتیں رکھ کر ریڈ زون کے باہر احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ لاشوں کی برآمدگی کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا عزم...
اسلام آباد ہائی کورٹ :نیب افسران کی پی اے سی طلبی پر حکم امتناع کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ :نیب افسران کی پی اے سی طلبی پر حکم امتناع کی درخواست مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پبلک اکانٹس کمیٹی میں طلبی کے خلاف نیب افسران کی جانب سے حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے طلبی کے خلاف نئی درخواست کو طیبہ گل کیس کے ساتھ یکجا کردیا اور پی اے سی کے دائرہ اختیار...
الیکشن کمیشن میں سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کی تبدیلی کا معاملہ موخر

الیکشن کمیشن میں سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کی تبدیلی کا معاملہ موخر

اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کو تبدیل کرنے کا معاملہ موخر کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے قانونی ٹیم کی رائے کے بعد سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کی تبدیلی کا معاملہ موخر کرنے کا فیصلہ کیا۔الیکشن کیمشن کی...
پاکستانی جیل بھرو تحریک میں شامل ہوں: عمران خان

پاکستانی جیل بھرو تحریک میں شامل ہوں: عمران خان

لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تمام پاکستانیوں سے اپنی حقیقی آزادی کے لیے ہماری جیل بھرو تحریک میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جیل بھرو تحریک سے متعلق ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔اپنے پیغام میں عمران...
ملک میں بجلی 50 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں بجلی 50 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(ای پی آئی) ملک بھر میں بجلی فی یونٹ 50 پیسے قیمت بڑھنے کا امکان ہے۔بجلی کمپنیوں کی جانب سے نیپرا میں 17 ارب 19 کروڑ80 لاکھ روپے کی وصولیوں کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔ لیسکو نے 6 ارب 34 کروڑ 70 لاکھ ، گیپکو نے 6 ارب 56 کروڑ 60 لاکھ وصولی کی اجازت مانگی...
عمران اپنی ضمانت کرا رہے ہیں اور ساتھیوں کو جیل بھیج رہے ہیں،سعد رفیق

عمران اپنی ضمانت کرا رہے ہیں اور ساتھیوں کو جیل بھیج رہے ہیں،سعد رفیق

لاہور(ای پی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران اپنی ضمانت کرا رہے ہیں اور ساتھیوں کو جیل بھیج رہے ہیں، پرویز الہی صاحب اور عمران خان کو مبارک باد دیتے ہیں، پرویز الہی کو برے برے لقب بھی عمران خان نے دیے۔ یہ بات مسلم لیگ ن کے رہنما و...