پشاور حملہ، امریکی سینٹ کام کمانڈر کا آرمی چیف کو ٹیلیفون

پشاور حملہ، امریکی سینٹ کام کمانڈر کا آرمی چیف کو ٹیلیفون

راولپنڈی(ای پی آئی)امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل کوریلا نے پشاور خودکش دھماکے کے بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ٹیلی فون کیا۔ سینٹ کام کے مطابق آرمی چیف سے پشاور پولیس لائنز میں دہشت گرد حملے پر تعزیت کا اظہار کیا گیا۔اس موقع پر انسداد دہشت گردی اور سرحدی سلامتی پر بھی...
مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کا کیس،عمران خان نے جواب جمع کرادیا

مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کا کیس،عمران خان نے جواب جمع کرادیا

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کے کیس میں جواب عدالت میں جمع کرادیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹیریان وائٹ کو چھپانے پر عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت ہوئی۔ عمران خان نے ابتدائی جواب جمع کراتے ہوئے اپنے...
گورنر خیبر پختونخوا کی صوبے میں عام انتخابات کی تاریخ سے قبل مشاورت کی تجویز

گورنر خیبر پختونخوا کی صوبے میں عام انتخابات کی تاریخ سے قبل مشاورت کی تجویز

پشاور(ای پی آئی)گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے میں عام انتخابات کی تاریخ سے قبل مشاورت کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد سے پہلے امن و امان کی صورتحال کو مد نظر رکھا جائے۔ چیف الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں گورنر کے پی نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد...
نیب ترامیم سے ختم ہونیوالے کیسز کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں طلب

نیب ترامیم سے ختم ہونیوالے کیسز کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں طلب

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ نے نیب قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں احتساب عدالتوں سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ کرپشن سے متعلق ایک کیس میں ملزم کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے دیے کہ نیب ترامیم کے بعد کون کون...
چوہدری شجاعت کی مدت ختم ہو گئی ہے: پرویز الہی

چوہدری شجاعت کی مدت ختم ہو گئی ہے: پرویز الہی

لاہور (ای پی آئی )سابق وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت کی مدت ختم ہو گئی ہے، اس لیے ان کے چھوٹے بھائی کو صدر بنایا ہے. میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا ہے کہ فیملی کا فیصلہ ہے کہ چوہدری شجاعت نے سیاست کرنی ہے تو کریں، ہم عمران خان کے...
جنوری 2023میں 24لاپتہ افراد گھرواپس پہنچے، لاپتہ افراد کمیشن کا دعویٰ

جنوری 2023میں 24لاپتہ افراد گھرواپس پہنچے، لاپتہ افراد کمیشن کا دعویٰ

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) پاکستان میں لاپتہ افرادکی بازیابی کےلئے بنائے گئےکمیشن نے دعوی کیا ہے کہ سال 2023کے پہلے مہینے میں24لاپتہ افراد اپنے گھرواپس پہنچے ہیں ۔ ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل (ای پی آئی نیوز) کو دستیاب کمیشن کی تحریری رپورٹ کے مطابق کمیشن نے سال 2023کے...