پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست ، وفاقی حکومت کو نوٹسز جاری ، جواب طلب

پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست ، وفاقی حکومت کو نوٹسز جاری ، جواب طلب

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست گزار کی...
یکساں مواقع فراہم کرکے بلوچستان کی محرومیوں کو دور کریں گے، شہباز شریف

یکساں مواقع فراہم کرکے بلوچستان کی محرومیوں کو دور کریں گے، شہباز شریف

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، معاشی ترقی اور نوجوانوں کو یکساں مواقع فراہم کرکے بلوچستان کی محرومیوں کو دور کریں گے۔منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز...
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس ،عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10فروری تک توسیع

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس ،عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10فروری تک توسیع

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے احتجاج اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10 فروری تک توسیع کردی۔ تفصیل کے مطابق سیشن کورٹ میں احتجاج اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس کی سماعت ہوئی،جج راجہ جواد عباس حسن نے کیس کی سماعت کی...
پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر تحریری حکم جاری

پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر تحریری حکم جاری

لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ جسٹس جواد حسن نے اسد عمر کہ درخواست پر 5 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی درخواست سماعت کیلئے...
توشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان پر 7فروری کو فرد جرم عائدکی جائے گی

توشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان پر 7فروری کو فرد جرم عائدکی جائے گی

اسلام آباد(ای پی آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں...
فواد چودھری کیخلاف 5 مقدمات درج ہونے کاانکشاف

فواد چودھری کیخلاف 5 مقدمات درج ہونے کاانکشاف

لاہور(ای پی آئی) پنجاب اور وفاقی پولیس نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیں. رپورٹ میں عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ فواد چودھری کیخلاف ریکارڈ کے مطابق 5 مقدمات درج ہوئے،پنجاب میں فواد چودھری کیخلاف 3 مقدمات جبکہ...