by عابد علی | مئی 28, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) نے لچین، آذربائیجان میں آذربائیجان کے وزیرِ دفاع کرنل جنرل حسنوف زاکر اسگر اوغلو سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں...
by عابد علی | مئی 28, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
موسیٰ خیل (ای پی آئی ) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد راڑہ شم اور رڑکن کے علاقوں میں بسوں پر حملوں میں ملوث تھے، سکیورٹی فورسز نے...
by عابد علی | مئی 28, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )پنجاب حکومت نے صوبے کے 17 اضلاع میں صارف عدالتیں ختم کرنے کے کا فیصلہ کرتے ہوئے ترمیمی بل تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ’’دی پنجاب صارف تحفظ (ترمیمی) بل‘‘ کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں جمع کرا دیا گیا ہے، جس کے تحت صارف عدالتوں کے اختیارات ڈسٹرکٹ...
by عابد علی | مئی 28, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )خیبرپختونخوا کے صوبائی دارلحکومت پشاور میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی ہراسگی معاملے میں اہم پیش رفت ، 18 گریڈ کے افسر کو ملازمت سے برطرف جبکہ مرکزی ملزم طالب علم کو مستقل طور پر جامعہ سے خارج کر دیا گیا ۔ اس حوالے سے خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ...
by عابد علی | مئی 28, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے اشتعال انگیز بیان پر ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے ردعمل جاری کرتے ہوئے کہا ہے بھارتی وزیرِ اعظم کی جانب سے پانی جیسے مشترکہ اور معاہدے کے پابند وسیلے کو ہتھیار بنانے کی بات نہ صرف انتہائی افسوسناک ہے...
by عابد علی | مئی 28, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی )ایف آئی اے کراچی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث بینک منیجر سمیت 4ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی ٹیم نے فاطمہ اسپتال، سولجر کراچی کے قریب چھاپہ مار کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو...