by عابد علی | جنوری 17, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور( ای پی آئی)پشاور ہائی کورٹ کے بارروم میں فائرنگ کے واقعہ میں قتل ہونے والے سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن لالہ عبدالطیف آفریدی کی نماز جنازہ پشاور میں اداکردی گئی ۔ عبدالطیف آفرید ی کی نمازجنازہ باغ ناران حیات آباد میں اداکی گئی۔ نمازجنازہ میں چیف جسٹس...
by عابد علی | جنوری 17, 2023 | پاکستان, پنجاب
گجرات( ای پی آئی)گجرات کے سرکاری اسپتال کانام بدلنے کی کوشش پرجھگڑے کے دوران وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے بھتیجے پر اینٹوں سے حملہ کردیا گیاحملے میں موسی الہی نے بھاگ کرخود کو بچایا اور واقعے کا مقدمہ تقریب روکنے والوں کیخلاف درج کروایا۔ چوہدری پرویزالہی کے بھتیجے...
by عابد علی | جنوری 17, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد(ای پی آئی)احتساب عدالت اسلام آبادنے جعلی بینک اکاونٹس کیسزکے 14کرپشن ریفرنسزختم کر دیئے تفصیل کے مطابق احتساب عدالت نے عبدالغنی مجید کے خلاف جعلی بینک اکاونٹس کا چودھواں ریفرنس واپس کردیا۔ دوران سماعت عدالت نے نئے نیب قانون کے بعد جعلی بینک اکاونٹس کا...
by عابد علی | جنوری 17, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)الیکشن کمیشن نے تونسہ کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کے احکامات جاری کردیئے ۔ تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ مردم شماری جاری ہونے پر نیا ضلع یا تحصیل نہیں بن سکتی ۔ یاد رہے کہ مردم شماری اور تونسہ ضلع بنانے کے نوٹیفکیشن 18 دسمبر کو ہوئے...
by عابد علی | جنوری 17, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن میں ق لیگ کی سربراہی کے معاملے پر سماعت کے دوران پرویز الہی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا تذکرہ چھڑ گیا، ممبر کے پی نے کہاکہ ہم نے تو ٹی وی پر کچھ اور ہی دیکھا تھا،عامر سعید راں نے کہاکہ سب کچھ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط ہے ۔ تفصیل...
by عابد علی | جنوری 17, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے بھارت سے متعلق موقف پر حیرانگی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگنا پاکستان کی...