by عابد علی | اکتوبر 17, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف پانچ اکتوبر کو پی ٹی آئی احتجاج کے دوران پولیس پر تشدد کے کیس کی سماعت ۔عدالت نے علیمہ خان اور عظمی خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی تعلیمی اداروں میں منشیات کی شکایات کے خلاف کیس کی سماعت ، وفاقی پولیس کی جانب سے رواں سال درج 1314 مقدمات کی تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش ۔ عدالت عالیہ نے پیرا کو ہدایت کی کہ شکایت کی صورت میں پرنسپل اورمالک کے...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا حلف اٹھانے کے بعد پشاور ہائیکورٹ سے رجوع ،مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت کے لیے درخواست دائر تفصیل کے مطابق وزیر اعلی سہیل آفریدی نے بشیر وزیر ایڈووکیٹ کی وسطاعت سے دائر درخواست میں موقف اپنایا کہ...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت، عدالت نے کیس کی سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی کر دی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میںایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )محکمہ داخلہ پنجاب نے ایک ماہ میں غیرقانونی اسلحہ جمع کروانے کا الٹی میٹم جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایک ماہ کے اندر شہری اپنے قانونی اسلحے کو خدمت مرکز سے رجسٹر کرائیں گے، جبکہ اسلحہ فروشوں اور تمام ڈیلرز...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
مالاکنڈ(ای پی آئی ) سوات موٹر وے مالاکنڈ میں تیز رفتار ٹرک الٹنے سے 15 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ تیزرفتار کے باعث پیش آیا، ٹرک الٹ کر سینکڑوں فٹ کھائی میں جا گرا، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیموں کے علاوہ مقامی لوگوں ی...