ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 غزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے پشاور میں جماعت اسلامی کا خواتین مارچ, مارچ کی قیادت امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا وسطی عبدالواسع اور امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور بحراللہ ایڈووکیٹ نے کی۔مارچ ہشتنگری سے شروع ہوکر اشرف روڈ اور جی ٹی روڈ پر اختتام پذیر ہوا۔ احتجاج میں خواتین...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 پاکستان اور ترکیہ کے تیل و گیس کی تلاش کیلئے مشترکہ معاہدے پر دستخط ,خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے موقع پر پاکستان اور ترکیہ نے یہ اہم فیصلہ کیا۔پاکستان کی اہم کمپنیوں ماڑی انرجیز، او جی ڈی سی ایل اور پی...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

1 آسٹریلوی کھلاڑی ایلکس کیری نے پاکستان سپر لیگ میں عدم دستیابی ظاہر کردی، انہوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنا تھی۔پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کا آج سے راولپنڈی میں آغاز ہورہا ہے۔رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے ایلکس کیری پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ...
سندھ بینک کی خاتون منیجر کو ہراساں کرنے والے کوسزا سنادی گئی

سندھ بینک کی خاتون منیجر کو ہراساں کرنے والے کوسزا سنادی گئی

اسلام آباد(ای پی آئی)‌ انسدد ہراسیت کے ادارے فوسپاہ نے سندھ بینک کی خاتون منیجرکو ہراساں کرنے کا قصوروار ثابت ہونے پر سزا سنادی. ایک اہم فیصلے میں، جس نے یہ حقیقت اجاگر کی کہ ہراسانی کا تعلق صرف طاقت یا عہدے سے نہیں ہوتا، وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت نے ناہید صغیر...
مہوش جروارقتل کیس نامزد ملزمان عدالت میں پیش

مہوش جروارقتل کیس نامزد ملزمان عدالت میں پیش

میرپورخاص(ای پی آئی ) مقتولہ لیڈی پولیس کانسٹیبل مہوش جروار کے قتل کیس نامزد دونوں ملزمان گرفتار کنزیومر کورٹ میں پیش کردیا گیا۔ سینٹرل جیل میں ڈیوٹی کرنے والی لیڈی پولیس کانسٹیبل مہوش جروار کے قتل کی ایف آئی ار میں نامزد گرفتار جوابداروں گل محمد پٹھان اور جیل پولیس...
اسلام آباد ہائیکورٹ :ڈیپوٹیشن پر آئے ججز کو واپس بھیجنے کا معاملہ سنجیدہ قرار،نوٹسز جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ :ڈیپوٹیشن پر آئے ججز کو واپس بھیجنے کا معاملہ سنجیدہ قرار،نوٹسز جاری

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیپوٹیشن پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آنے والے ججز کو واپس اپنے ڈیپارٹمنٹ بھیجنے کے سروس ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف اپیل پر وزارت قانون و انصاف سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔عدالت نے معاملہ سنجیدہ نوعیت کا قرار...