جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف کارروائی عدالتی  فیصلوں کی خلاف ورزی ہے ،جسٹس اعجازالاحسن

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف کارروائی عدالتی فیصلوں کی خلاف ورزی ہے ،جسٹس اعجازالاحسن

اسلام آباد (عابد علی آرائیں)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج اور سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن جسٹس اعجاز الاحسن نےجسٹس مظاہر علی اکبرنقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں جاری کارروائی میں شرکت سے انکار کی تفصیلی وجوہات جاری کر دی ہیں جس میں انھوں نے اب تک کی ہونے والی کارروائی...

جیو نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 پی ٹی آئی نے میڈیا ریلیشن اور لابنگ کیلئے امریکا میں 2 نئی فرمز سے معاہدہ کرلیا۔پی ٹی آئی امریکا کے رہنما عاطف خان نے تصدیق کی کہ فرمز پاکستان میں انتخابات کے مانٹیرنگ کے علاوہ امریکا اور انٹرنیشنل میڈیا سے رابطے میں رہیں گی۔ امریکی پی آر فرمز سے تین ماہ کا...

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی کے وکلاء اور نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل مظفر عباسی بھی ٹیم کے ہمراہ کمرہ عدالت میں...
ہم عوامی لوگ ہیں پلیٹلیٹس کم ہونے پر ملک سے بھاگتے نہیں ہیں،خورشید شاہ

ہم عوامی لوگ ہیں پلیٹلیٹس کم ہونے پر ملک سے بھاگتے نہیں ہیں،خورشید شاہ

کراچی (ای پی آئی )پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے سکھر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہہ دیا ہے کہ الیکشن ہر حال میں ہونگے لیکن کمروں میں بیٹھ کر سیاست کرنیوالوں کو ابھی بھی خوش فہمی ہے کہ الیکشن...
جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آباد (ای پی آئی )جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کر دی ، شکایت گزاروں کو فریق بنانے کا حکم سماعت غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔ تفصیل کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کے خلاف آئینی درخواستوں...
پوسٹل بیلٹ کے ذریعے حق رائے دہی استعمال کر نا  مشکل اور پیچیدہ عمل

پوسٹل بیلٹ کے ذریعے حق رائے دہی استعمال کر نا مشکل اور پیچیدہ عمل

اسلام آباد(شاہد اجمل ) پوسٹل بیلٹ کے ذریعے حق رائے دہی استعمال کر نا مشکل اور پیچیدہ عمل ہے کیونکہ پوسٹل بیلٹ کے استعما ل سے اہل ووٹرز ووٹ کے حق سے محروم رہ جاتے ہیں. ووٹ دینا ہر پاکستانی کا جمہوری حق ہے اور ہر شہری کی یہ قومی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ووٹ کے ذریعے عوامی...