by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ اس حوالے سے ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن لاہور سمیت فصیل...
by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
1 غیر شرعی نکاح کیس کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ،اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا...
by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 بھارتی سپریم کورٹ: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام درست قرار، بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحالی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت کیلئے دائر اپیلوں پر متعصبانہ فیصلہ سنا دیا، عدالت...
by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ کے خلاف پنجاب حکومت نے نظر بندی کا حکم واپس لیتے ہوئے عدالت میں جواب جمع کروا دیا جس کے بعد رہائی ملتے ہی کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر کے انسداد دہشت گردی عدالت میں راہداری ریمانڈ دینے کی استدعا کر دی ۔ کوئٹہ پولیس...
by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت ۔ لاہور ہائیکورٹ کی جج جسٹس عالیہ نیلم نے درخواست چیف جسٹس کو بھجواتے ہوئے فل بینچ بنانے کی سفارش کر دی ۔عدالت کی بانی پی...
by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف توڑ پھوڑ اور احتجاج پر اکسانے کے مقدمات کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج 3 مقدمات جبکہ شاہ محمود قریشی کے...