جیونیوز 3 بجے کی  ہیڈ لائنز

جیونیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 دو دن کی پابندیاں لاہور کی سموگ میں کمی نہ لا سکیں آج صبح بھی لاہورآلودہ شہروں میں پہلے نمبر پر رہا، فضا انتہائی مضر صحت سموگ قابو کرنے کے لیے لاہور فیصل آباد گوجرانوالہ ملتان ساہیوال اور سرگودھا ڈویژن میں آج مزید سخت اقدامات نقل و حرکت محدود تمام بازار آج...
190ملین پاؤنڈ کیس ، نیب ٹیم کی چیئرمین پی ٹی آئی سےاڈیالہ جیل میں تفتیش

190ملین پاؤنڈ کیس ، نیب ٹیم کی چیئرمین پی ٹی آئی سےاڈیالہ جیل میں تفتیش

راولپنڈی(ای پی آئی ) 190ملین پاؤنڈ کرپشن سکینڈل کیس کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب محسن علی خان کی سربراہی میں ٹیم کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تک تفتیش ۔ تفصیل کے مطابق نیب تحقیقاتی ٹیم کے پہلے رکن اپنی تفتیش مکمل کرکے واپس روانہ ہو گئے،...
سی ٹی ڈی نے کراچی کو بڑی تباہی سے بچالیا،2 دہشتگردگرفتار

سی ٹی ڈی نے کراچی کو بڑی تباہی سے بچالیا،2 دہشتگردگرفتار

کراچی(ای پی آئی) سی ٹی ڈی کراچی نے حساس اداروں کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملک شام سے تربیت یافتہ 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے ، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزموں کی سید رضا احمد اور سید خرم علی کے نام سے شناخت ہوئی ہے، دہشتگرد سید رضا احمد جعفری پولیس کا سابق ملازم...
اسلام آباد ہائیکورٹ ،جنرل باجوہ اور فیض حمید کے خلاف درخواست کی سماعت منسوخ

اسلام آباد ہائیکورٹ ،جنرل باجوہ اور فیض حمید کے خلاف درخواست کی سماعت منسوخ

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست گزار عاطف علی کی جانب سے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کاز لسٹ کو منسوخ کر دیا گیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جنرل باجوہ...
جیونیوز 3 بجے کی  ہیڈ لائنز

جیو نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز

1 توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل 30نومبر کو سماعت کے لیے مقرر، چیئرمین پی ٹی آئی کی فیصلہ معطل کرنے کی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر، اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا تھا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس...
اے آر وائی نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

1 نگران حکومت کسی ایک سیاسی جماعت کو فیور نہیں کررہی، سرفراز بگٹی نے ن لیگ کی حمایت میں بیان دیا ہے تو ان سے پوچھیں ، میں ان کا ترجمان نہیں ہوں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے 8فروری کو انتخابات ہوں گے اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھائیں گے ، شفاف الیکشن یقینی...