by عابد علی | نومبر 16, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی ) سندھ ہائیکورٹ میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر سماعت ،عدالت کا لیاقت آباد میں سی ون ایریا میں تعمیر ہونے والی غیرقانونی عمارت مسمار کرنے اور ملوث ایس بی سی اے افسران اور بلڈر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس...
by عابد علی | نومبر 16, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے خلاف سندھ میں درج مقدمات کی سماعت ،عدالت نے گرفتاری روکنے کے حکم میں جنوری تک توسیع کر دی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سابق وزیر شیخ...
by عابد علی | نومبر 16, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت، چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر نوٹسز جاری۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں...
by عابد علی | نومبر 16, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں شوہر کے ساتھ تنہائی میں ملاقات کیلئے دائر درخواست پر بشریٰ بی بی کی جانب سے دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار درخواست کسی...
by عابد علی | نومبر 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 پاکستان اور آئی ایم یف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے، اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے تمام معاشی اہداف حاصل کرلیے ہیں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کو70کروڑ ڈالر قرضے کی قسط جاری کرنے کی...
by عابد علی | نومبر 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، بابر اعظم کپتانی سے مستعفی ، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے استعفے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں بابر اعظم نے کہا...