by عابد علی | نومبر 2, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 اسرائیل کا غزہ کے جبالیہ کیمپ پر لگاتار تیسرا حملہ ، ملبے میں دبے زخمی اورلاشیں نکالنے کی مہلت بھی نہ دی، امدادی کارروائیوں کیلئے جمع افراد اور ایمبولینسوں پر بھی بم برسا دئیے ، منگل اور بدھ کے حملوں میں 200فلسطینی شہید، 777زخمی ہوئے ، 120کا اب تک کچھ پتا...
by عابد علی | نومبر 2, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )سائفر کیس میں اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی طبیعت خراب ہو گئی ۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے شاہ محمود قریشی کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت دیدی، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جیل انتظامیہ کی درخواست پر...
by عابد علی | نومبر 2, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر جسٹس ارباب طاہر نے خود کو بنچ سے الگ کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی، جسٹس ارباب طاہر نے خود کو بنچ...
by عابد علی | نومبر 2, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) پارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری سمیت دیگر 19ملزمان کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی،وکیل صفائی ارشد تبریز نے کہاکہ جب معاہدہ ہوا تب آصف زرداری پارک لین کے ڈائریکٹر نہیں...
by عابد علی | نومبر 2, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس حراست سے فرار ہونے اور سرکاری اسلحہ چھیننے کے مقد مے کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق انسپکٹر عابد باکسر کی درخواست ضمانت منظور کر لی ۔ تفصیل کے مطابق پولیس حراست سے فرار ہونے اور سرکاری اسلحہ چھیننے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔...
by عابد علی | نومبر 2, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ڈویژن بینچ کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔چیف جسٹس آج صرف سنگل بینچ میں سماعت کریں گے۔ عدالتی عملے کے مطابق ڈویژن بینچ کے کیسز بغیر کارروائی ملتوی کر دیے ہیں، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں...