by عابد علی | اکتوبر 18, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے سزا کے خلاف اپیل کا فیصلہ سنا دیا ،عدالت نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا کے خلاف مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی...
by عابد علی | اکتوبر 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کئے گئے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال سے ارشد شریف کے بہیمانہ قتل کے حوالے سے بیہودہ بیانات خاموشی سے سن رہا ہوں۔ یہ نہیں کہ کہنے کو کچھ ہے...
by عابد علی | اکتوبر 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کی درخواست پر سماعت،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی واٹس ایپ پر بیٹوں سے گفتگو کرانے کا حکم دیدیا ۔ تفصیل کے مطابق سابق...
by عابد علی | اکتوبر 18, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پنجاب میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے پنجاب کے مختلف شہروں میں 157 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 9 دہشت گرد گرفتار کرلیے ۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق کارروائیاں لاہور ، فیصل آباد، ننکانہ صاحب ، رحیم یار...
by عابد علی | اکتوبر 18, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس کی انسداد دہشتگردی عدالت لاہو میں سماعت ،عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 22 ملزمان کے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ تفصیل کے مطابق عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 22...
by عابد علی | اکتوبر 17, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر 1 غزہ میں قیامت کا منظر، مزید 80سے زائد فلسطینی شہید، رفع میں امدادی سامان کے گودام پر اسرائیل کی بمباری، غزہ کو خوراک، بجلی ، پانی اور ایندھن کی فراہمی معطل، اب بھی ہزاروں فلسطینی تباہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے ہیں ، شہری ہاتھوں سے ملبہ کھود کر لاشیں اور زخمی...