by عابد علی | اکتوبر 7, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
کراچی (ای پی آئی )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نےکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بجلی قیمتوں کے خلاف کل گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ،دھرنے کی قیادت امیر جماعت اسلامی سراج الحق کریں گے انھوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور روڈ بلاک کرنے کے مقدمے میں 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو قصور الہ آباد میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے پر سماعت کی،...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر 1 آئی جی کے پی کا کہنا ہے کہ جنوری سے اب تک کے پی میں 15خود کش حملے ہوئے ،10خود کش حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا، ان کے فنگر پرنٹس نادرا میں موجود نہیں ، آئی جی کہتے ہیں بھتہ خوری میں افغان نمبر استعمال ہوتے ہیں رسائی مشکل ہے خبرنمبر2 دہشتگردی اور...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر 1 ملک میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن ، 2روز میں 60خاندان افغانستان واپس لوٹ گئے ، غیر قانونی مقیم افراد نے جائیدادیں فروخت کرنا شروع کر دیں، شکرگڑھ سے 21غیرقانونی مقیم غیر ملکی گرفتار، فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ۔ خبر نمبر 2 بھارت کی کرکٹ میں بھی...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر 1 فلسطین اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ چھڑ گئی ،غزہ سے اسرائیل پر ہزاروں راکٹ حملے، اسرائیلی حکام کے مطابق حملوں میں خاتون سمیت 4افراد ہلاک ہو گئے ، غزہ سے راکٹ حملوں کے بعد پورے اسرائیل میں جنگ کے سائرن گونج اٹھے ، اسرائیلی وزارت دفاع کا دعویٰ ہے کہ عسکریت...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کی گئی ڈیم فنڈ کی رقم بڑھ کر 18 ارب روپے سے تجاوز کر گئی � ای پی آئی نیوز کو دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 3 اکتوبر 2023 کو ڈیم فنڈ کے اکاؤنٹ میں جمع ہونے والی رقم 18 ارب 64 کروڑ 89 لاکھ 26 ہزار...