by عابد علی | جولائی 14, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کشمور (ای پی آئی )کشمور میں علاقہ کچہ کے ہاتھوں اغوائ کئے گئے ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لئے پولیس کی کارروائی ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے کے بعد ایس ایچ او کو بازیاب کرا لیا جبکہ ایک پولیس اہلکار اور پرائیوٹ گن مین کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ، تفصیلات...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )اینٹی کرپشن کورٹ کی جانب سے پرویز الٰہی کی رہائی کی روبکار جاری کرنے باوجود اس پر عمل نہ کرنے اور اعتراض عائد کرنے پر عدالت کی جانب سے شوکازنوٹس جاری کرتے ہوئے ڈی آئی جی جیل خانہ کو طلب کرلیا گیا ۔ اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی ) ایک ہفتہ قبل اچانک لاپتہ ہونے والے 2 کسٹمز افسران کو کرپشن میں ملوث ہونے پر گرفتارکر لیاگیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق طارق محمود اور یاور عباس کو اسلام آباد جاتے ہوئے گرفتار کر کےملزموں کے قبضے سے 54لاکھ روپے، ڈھائی ہزار امریکی ڈالر برآمد کر...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب کے کیسز یکجا کرنے اور کارروائی روکنے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر مزید دلائل طلب کرتے ہوئے عدالت نے سماعت 21جولائی تک ملتوی کر دی ، دوران سماعت وکیل پنجاب حکومت نے کہاکہ پنجاب...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)سرکاری افسران کو اکسانے کے کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 21 جولائی تک ملتوی کر دی ، ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں ملزم فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری پیش ہوئے جنہوں نے فواد چوہدری کی ایک دن کی حاضری سے...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی ) کراچی ایئر پورٹ پر جعلی دستاویزات پر قطر جانے کی کوشش میں ایرانی شہری کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے گرفتار کر لیا ، ایرانی شہری جعلی پاکستانی سفری دستاویزات پر ملازمت کے لیے قطر جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ جاسم نامی ملزم کے...