by عابد علی | جولائی 12, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کی جانب سے دائر درخواست ضمانت پر پشاور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے علی محمد خان کی 18 جولائی تک کسی بھی فوجداری مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلے میں حکم...
by عابد علی | جولائی 12, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
گلگت (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے نا اہل ہونے کے بعد نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ کے عہدے کیلئے آج دوپہر 2بجے کاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گے، پریزائیڈنگ افسر امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال سہہ پہر 4بجے کریں گے،...
by عابد علی | جولائی 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) آئی ایم ایف نے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کے شامل ہونے کی تصدیق کر دی ہے ، پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ گزشتہ روز طے پایا تھا جس کے بعد آئی ایم ایف نے اب فنانسنگ فرق کے...
by عابد علی | جولائی 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی طبعیت ناساز ہونے کے باعث توشہ خانہ کیس سمیت دیگر تمام کیسز کی کازلسٹ کینسل کر دی گئی ۔ چیف جسٹس عامر فاروق طبعیت ناسازی کے باعث آج عدالت نہیں آئے جس پر توشہ خانہ کیس سمیت دیگر تمام کیسز کی...
by عابد علی | جولائی 12, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) نو مئی واقعات میں جلائؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی کی خدیجہ شاہ و دیگر کی جانب سے گرفتاری غیرقانونی قرار دینے کی درخواستیں لاہور ہائیکورٹ خارج کردیں ، لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی...
by عابد علی | جولائی 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پیش نہ ہوئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست سیشن کورٹ اسلام آباد نےمنظور کرلی ۔ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے...